Haider Ali Animal Tv

  • Home
  • Haider Ali Animal Tv

Haider Ali Animal Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali Animal Tv, TV Channel, .

Lumpy Skin Disease Aslam_o_Alaikum!شہر کو اعلٰی کوالٹی کا بھینس و گائے کا دودھ اور گوشت ترسیل کیا جارہا ہے شہری اپنے انت...
03/09/2022

Lumpy Skin Disease
Aslam_o_Alaikum!

شہر کو اعلٰی کوالٹی کا بھینس و گائے کا دودھ اور گوشت ترسیل کیا جارہا ہے شہری اپنے انتھک ڈیری کسان کو سانسیں فراہم کریں اور منفی پروپیگنڈہ کو مسترد کرکے کسان کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ورنہ وطن عزیز میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا

ہم خود کا  #مقابلہ کسی سے  #نہیں کرتے۔                              ہم جیسے بھی ہیں   #الحمداللّہ  بہترین ہیں❤️Mehar kal...
30/08/2022

ہم خود کا #مقابلہ کسی سے #نہیں کرتے۔

ہم جیسے بھی ہیں #الحمداللّہ بہترین ہیں❤️
Mehar kaly khan sial //03428685060

اسلام علیکم!ایک اندازے کے مطابق 4کروڑ50لاکھ تقریبا دودھ دینے والے جانور پاکستان میں پاے جاتے ہیں جس میں 80سے 90لاکھ جانو...
29/08/2022

اسلام علیکم!
ایک اندازے کے مطابق 4کروڑ50لاکھ تقریبا دودھ دینے والے جانور پاکستان میں پاے جاتے ہیں جس میں 80سے 90لاکھ جانور لمپی اور سیلاب کی نظر ہوچکے ہیں۔
فیوچر میں دودھ اور گوشت کی قلت ہوگی اور جانوروں کے ریٹ بھی مہنگے ہونگے ۔اپنے جانوروں کی حفاظت کریں خریدو فروخت سوچ سمجھ کر کریں۔
ملاوٹ ذدہ دودھ اور ناجائز منافع خوری سے توبہ کریں ملک اس وقت کئ بحرانوں سے دو چار ہے ہر بندہ اپنے آپ کو تبدیل کر لے تو معاشرہ تبدیل ہو جاتا ہے۔ اللہ پاک سے سچی توبہ کا وعدہ کر لیں گے تو اللہ پاک ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے اپنے بندوں سے وہ راضی ہوجاے گا۔یہ وقت ہے ہم پر اپنے اعمال ٹھیک کرنے کا
جیسا کہ آپ سب کو علم ہے ملک میں شدید قسم کاسیلاب ایا ہوا ہے جس میں جانی ،مالی بہت نقصان ہوا ہے ۔اپ سب سے گزارش ہے سیلاب زدگان کی خود جاکر مدد کریں یا پھر جس ادارے سے آپ مطمئن ہیں اس میں اپنا حصہ ڈالیں اس وقت آپ کے مسلمان بھائیوں کے پاس نا چھت ہے نا خوراک ہے نا مال ہے نا مویشی ہیں۔سب کچھ پانی بہا کہ لے گیا ہے۔
خدا را جو جو لوگ غیر اسلامی طریقے سے ڈیری فارمنگ یا کوئ اور بزنس کر رہے ہیں سچے دل سے توبہ کر کے چھوڑ دیں ۔دولت دنیا میں رہ جانی ہے اچھے اعمال ہی کام آئیں گے ۔
🙏🙏🙏🙏

پیور نیلی کونج شوق جناب موجودہ مالک ظفر اقبال گھمن اللہ تعالی شوق سلامت رکھے
29/08/2022

پیور نیلی کونج شوق جناب موجودہ مالک ظفر اقبال گھمن اللہ تعالی شوق سلامت رکھے

‏پنجاب بھر میں کٹا بچاؤ اور کٹا فربہ پروگرام کے  چوتھے اور آخری مرحلہ کا آغاز درخواست فارم اپنے قریبی ویٹرنری ہسپتال سے ...
29/08/2022

‏پنجاب بھر میں کٹا بچاؤ اور کٹا فربہ پروگرام کے چوتھے اور آخری مرحلہ کا آغاز درخواست فارم اپنے قریبی ویٹرنری ہسپتال سے مفت حاصل کریں یا مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
livestock.punjab.gov.pk/forms‎


Mash allah Allah pak sab ka shok slamet rky(Ameen)
26/08/2022

Mash allah Allah pak sab ka shok slamet rky
(Ameen)

اب کسی نے افواہ چھوڑ دی ہے کہ لمپی اسکین والے جانوروں کے دودھ اور گوشت سے انسانوں کو بیماری لگتی ہے۔ پشاور سے ابھی مجھے ...
25/08/2022

اب کسی نے افواہ چھوڑ دی ہے کہ لمپی اسکین والے جانوروں کے دودھ اور گوشت سے انسانوں کو بیماری لگتی ہے۔ پشاور سے ابھی مجھے ایک ڈاکٹر صاحب کی کال موصول ہوئی. کہ یہاں پہ لوگوں ںے دودھ لینا بند ہکر دیا ہے اور لوگ ڈر رہے ہیں۔
یار رکھیں یہ افواہ ہے کہ دودھ سے لمپی اور جسم پہ دانے نکلتے ہیں فارمرز نے اپنے جانور منڈی میں فروخت کرنا شروع کر دیے ہیں۔اب فاسقوں نے جھوٹ کی خبر پھیلا دی ہے کہ لمپی سکن انسانوں کو لگتی ہے ۔ اس خبر سے جو لوگ گائے پال رہے ہیں ان کا دودھ فروخت نہیں ہوگا۔
دودھ جس کی قیمت آج 150 روپے ہے آپ کو 1 سال بعد 500 روپے میں ملے گا , کیونکہ تب آپ کو پتہ چلے کہ لمپی انسانوں کو لگتی ہے یا نہیں ۔مگر غریب فارمر کے پاس گائے نہیں ہوں گی اور آپ کو ملٹی نیشنل کمپینی کا دودھ مجبورا 500 روپے سے زائد میں لینا ہوگا۔ تب آپ کو صرف پشیمانی ہوگی۔
ڈیری فارمنگ ۔۔۔

25/08/2022
Assalam_o_ alaikum!Shaukeen hazrat agar aap Pure neeli ki buffalo kharidna  ya bechna chahte Hain to hamare Facebook pag...
25/08/2022

Assalam_o_ alaikum!
Shaukeen hazrat agar aap Pure neeli ki buffalo kharidna ya bechna chahte Hain to hamare page ko like share aur comment Karen aur diye huwy number per rabta Karen
Mehar kaly khan Sial
03428685060

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Animal Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Ali Animal Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share