
10/08/2025
اس شخص کا چالان کرنے لگا تو اس کے بیٹے نے بتایا کہ میری امی فوت ہو چکی ہیں😭 اور میں اپنے ابو کے ساتھ رکشے پر آتا ہوں میری ایک چھوٹی بہن بھی ہے جو چھ ماہ کی ہے جس کو میری پھپھو پال رہی ہیں 😪میرے ابو یہاں سے جو کماتے ہیں وہ میری بہن کے دودھ کے لیے اور میرے لیے کماتے ہیں اس کی یہ بات سنی تو انہیں فورا چھوڑ دیا اور ان کی مدد کی اور عزت کی
سب لوگ ایک چیسے نہیں ہوتے کچھ لوگوں میں انسانیت ابھی زندہ ہے