Voice of Khattak Belt

Voice of Khattak Belt Social work for Social Media and help poor people and hard work and smart work for peace society.

13/07/2025

پاکستان کرکٹ ٹیپ بال کا سب سے بڑا ٹورنمنٹ اسامہ کالاباغ کو میانوالی سپر الیوان میں سلیکٹ ہونے پر مبارک ہو ۔امید ہے یہ ہماراضلع کا اور خٹک بلٹ کالاباغ کا نام روشن کریگا ۔

کل جدہ ایئرپورٹ سعودی عرب پر پاکستان سوات سے آنے والے ایک مسافر بھائی کا سامان ایک ڈرائیور کے پاس رہ گیا ہے۔ ڈرائیور کے ...
02/07/2025

کل جدہ ایئرپورٹ سعودی عرب پر پاکستان سوات سے آنے والے ایک مسافر بھائی کا سامان ایک ڈرائیور کے پاس رہ گیا ہے۔ ڈرائیور کے مطابق مسافر سامان گاڑی میں رکھ کر کہیں گم ہو گیا۔ سامان پہ لکھا پاکستانی نمبر بند آ رہا ہے جبکہ اس کے پاس سعودی کا نمبر نہیں تھا۔ ڈرائیور سامان مدینہ لے کر آیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ سامان کے مالک کو ڈھونڈنے میں مدد کر کے درجہ ذیل نمبر پے ڈرائیور سے رابطہ کرے۔
ڈرائیور نمبر # 0560463531
Copy

28/06/2025

آج صبح کالاباغ میں تیز بارش ماشاءاللہ ہرطرف پانی ہی پانی اللہ پاک اسی طرح باران رحمت برساتا رہیں۔
مین بازار کالاباغ
Azizen Pakistan Voice of Khattak Belt IGV Apna Kalabagh Lahore, Pakistan میانوالی0459 مٹھی میانوالی نیوز ARY News Govt of Punjab Saudi Arabia,Dammam Mianwali First Khattak Belt کچھ تندرخیل نیوز Maryam Nawaz Sharif Ijaz Khattak

13/06/2025

خٹک بلٹ ضلع میانوالی میں عوام پانی کے لیے ترس رہے ہیں بڑے دعوے تو بہت کیے گیے تھے مگر 78 سال سے خٹک بلٹ کے لوگ پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ یہ نو سکینڈ کی ویڈیو ان سب بےغیرت لوگوں کے منہ پر طماچہ ہے جس نے عوام کو اس نوبت تک پہنچایا ۔
حکومت ہوش کے نخن لیں عوام کو زندگی کی سب سے اہم بنیادی سہولت سے محروم کیا ہے ۔پلیز شئیر کریں اس ویڈیو کو ۔

Pakistan Voice of Khattak Belt IGV Azizen Apna Kalabagh Lahore, Pakistan Govt of Punjab ARY News مٹھی میانوالی نیوز Saudia Arabia میانوالی0459 Imran Khan Mianwali First PTI Mianwali Official IsaKhel News Ijaz Khattak Maryam Nawaz Sharif Khattak Belt

12/06/2025

Most important MSG Gulf Medical fees KPK Assembly speech .
گلف ممالک میں جانے والے لوگوں سے میڈیکل کے لیے زیادہ پیسے لیے جاتے ہیں انکے لیے خیبر پختوان خواہ گورنمنٹ نے قرداد پیش کی صوبائی وزیر عربی میں تقریر کرتے ہوئے کے کیسے لوگوں کو لوٹا جاتا ہے پلیز شئیر کریں ۔
Azizen Pakistan Voice of Khattak Belt IGV Apna Kalabagh Lahore, Pakistan Govt of Punjab ARY News میانوالی0459 مٹھی میانوالی نیوز Imran Khan Saudia Arabia Mianwali First Urdu News Saudi Arabia Saudi Arabia,Dammam Job-Maldives.com Gulfjobsdubai Ali Amin Khan Gandapur

12/06/2025

شکرالحمداللہ چاپری کے نوجوانوں اور کمرمشانی کے شاہوخیل کے نوجوانوں کے درمیان عید کے دن کرکٹ فائنل میں جو جھگڑا ہوا تھا الحمداللہ خٹک بلٹ چاپری شہدویلفئیر ٹرسٹ اور کمرمشانی صلح کمیٹی اور معزیز مشیران نے مل جھل کر مسلہ حل کردیا اور دونوں برادری کے نوجوانوں کو آپس میں ملا دیا ۔
یہ ان لوگوں کے منہ پر زور دار طمچہ ہے جو ایک دوسرے کو لڑانے کے چکر میں تھے اور سوشل میڈیا پر بکواسات کررہے تھے شاہوخیل برداری نے اور خٹک بلٹ چاپری کے مشیران و جملہ کمرمشانی کے مشیران و شہدا ٹرسٹ کے رہنماء اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ یہ پیار محبت کا رشتہ آپس میں قائم رہے ۔♥♥♥

10/06/2025

عید کے دنوں آزاد ویزے والے اپنے دل کا حال بیان کرتے ہوئے بہت ہی زبردست ویڈیو شئیر پلیز اینڈ فالو ۔
Azizen Pakistan Voice of Khattak Belt IGV Lahore, Pakistan ARY News

کچھ تندرخیل میں قربانی کا ایک جانور بگڑکر بھاگ گیا علاقے کے نوجوان پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اب تک قابو نہیں آیا جوتم...
07/06/2025

کچھ تندرخیل میں قربانی کا ایک جانور بگڑکر بھاگ گیا علاقے کے نوجوان پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن اب تک قابو نہیں آیا جوتماشابنارہے ہیں وہ جانور کو خراب نہ کریں اس کو ٹھنڈا ہونے دیں ایسا نہ ہو کے جانور کسی کو مار دیں ۔احتیاط ضرور کریں ۔

Azizen IGV 🚨🚨🚨🚨
06/06/2025

Azizen IGV
🚨🚨🚨🚨

Address

Kuch
Punjab

Telephone

+923347259854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Khattak Belt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Khattak Belt:

Share