Rohi tv 24 news Haroonabad

Rohi tv 24 news Haroonabad ہارون آباد فقیروالی میں اگر شہری کسی بھی قسم کے مسائل کا شکار ہیں تو روہی آپکی آواز بنے گا

دیکھئیے پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا بڑی سکرین پرخلافت کولا آفس برلب نہر 4 آر بشیر ولاز۔ میچ دیکھنے کیساتھ ساتھ انجوائے کر...
14/09/2025

دیکھئیے پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا بڑی سکرین پر
خلافت کولا آفس برلب نہر 4 آر بشیر ولاز۔ میچ دیکھنے کیساتھ ساتھ انجوائے کریں نوش کا مزیدار فاسٹ فوڈ

10/09/2025

ہارون آباد میں خاوند کا ناراض بیوی پر بھرے بازار میں سر عام تشدد۔ تھپڑ مارے اور دھکے دئیے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او کا نوٹس۔ مقدمہ درج ، شوہر گرفتار کر لیا گیا

08/09/2025

پولیس والے کی ڈانس ویڈیو وائرل

06/09/2025

اصل ڈاکیومنٹس تو میں لے گیا۔منہ کھولو گے تو کچھ نہیں ملے گا۔ اگر آپکو اپنے پیسے چاہئیں تو میرے ساتھ سیٹلمنٹ کرنی ہوگی۔بنک مینجر کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئ۔مزید تفصیل شرجیل حاشر کے اس ویلاگ میں

06/09/2025

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے پُرنور موقع پر ہارون آباد شہر کو خوبصورت انداز میں سجا دیا گیا ہے۔ شہریوں کی جانب سے بازاروں،چوراہوں، گلی محلوں اور اہم عمارات کو برقی قمقموں، سبز جھنڈیوں، بینرز اور سجاوٹی لائٹ سے روشن کر دیا گیا ہے۔ اسی حوالے سے مزید بتا رہے ہیں شرجیل حاشر

03/09/2025

بنک مینجر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ۔ کون دے رہا ہے قتل کی دھمکیاں ؟؟ خواتین کو کس نے کیا ہراساں۔ مینجر کس بات پر ہے شدید افسردہ

02/09/2025

چوہتر کروڑ پچاس لاکھ کا فراڈ ۔ ہارون آباد کی تاریخ کے سب سے بڑے بینکنگ فراڈ کی مکمل تفصیل ۔بنک مینیجر نے تین منٹ کی ویڈیو میں کیے ہوشربا انکشافات ۔ کون کر رہا ہے سود کا کاروبار ؟؟ کون بول رہا ہے سچ ؟؟؟ دیکھیے مکمل تفصیلات شرجیل حاشر اور یاسر چودھری کے اس ویلاگ میں

01/09/2025

#بریکنگ نیوز
ہارون آباد نجی بنک کا مینجر ہارون آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کرکے فرار۔ لوگوں کو 70 کروڑ روپے سے زائد کا چونا لگا دیا

30/08/2025

ہارون آباد شہید چوک مبارک آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ وقفے وقفے سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ۔

29/08/2025

ہارون آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش نے کسانوں کے لیے پریشانی مزید بڑھا دی۔ اسی حوالے سے مزید بتا رہے ہیں شرجیل حاشر

29/08/2025
28/08/2025

ہارون آباد اور گردونواح میں بارشوں نے تباہی مچا دی

Address

Haroonabad Municipality
Punjab

Telephone

+923051845789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi tv 24 news Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share