رانا عاطف

رانا عاطف Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from رانا عاطف, Digital creator, zahir pir, punjab.

روضۂ رسول اللہ ﷺ کے اندر قبورِ مبارکہ کی ترتیبمسجدِ نبوی ﷺ میں حجرۂ مبارک کے اندر تین عظیم ہستیاں آرام فرما ہیں: سب سے پ...
14/08/2026

روضۂ رسول اللہ ﷺ کے اندر قبورِ مبارکہ کی ترتیب

مسجدِ نبوی ﷺ میں حجرۂ مبارک کے اندر تین عظیم ہستیاں آرام فرما ہیں: سب سے پہلے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، آپ ﷺ کے ساتھ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، اور ان کے ساتھ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔

قربان جائیے اس ترتیب پر کہ رسول اللہ ﷺ کے پہلو میں پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو جگہ ملی، پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو۔ یہ وہی دو عظیم صحابہ ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ دیا اور اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ان مقدس ہستیوں کی سچی محبت نصیب فرمائے اور قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کی شفاعت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

29/07/2026
بناوٹی باتیں اور تکبر
27/07/2026

بناوٹی باتیں اور تکبر

27/07/2026

مکہ مکرمہ، حرم پاک کے صحن میں شدید گرمی کے باوجود لاکھوں زائرین سکون و خشوع کے ساتھ نماز ادا کر رہے ہیں

#نماز #زائرین #گرمی #اسلام #عمرہ #طواف

27/07/2026

The Iconic Makkah Clock Tower 🕋 🥰❤️

26/07/2026

🕋🤲❤️

Address

Zahir Pir
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رانا عاطف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share