
03/08/2025
*Fraud Alert 🚨⚠️⬇️*
ان نمبر سے آنے کال اٹینڈ نہیں کرنی۔ کسی صورت بھی اٹینڈ نہیں کرنی۔ اگر آپ نے اس نمبر سے آنے والی کال اٹینڈ کی، تو پلک جھپکتے ہی آپ کے موبائل میں موجود جیز کیش ایزی پیسہ یا موبائل اکاؤنٹس ایپ سے سارا پیسہ غائب ہو جائے گا۔
اب وہ کال کرکے او ٹی پی وغیرہ پوچھنے کا دور گیا۔
اس نمبر کے ساتھ سافٹ ویئر اٹیچ کیا ہوا ہے۔ انہیں کال اٹینڈ کرنے کے بعد بہت زیادہ نہیں، صرف اور صرف پانچ سے سات سیکنڈ درکار ہوں گے آپ کے اکاؤنٹ کو صاف کرنے کے لئے۔
*مجھے یہ روزانہ دو سے تین مرتبہ کال کرتے ہیں اپ اوپر سکرین شاٹ میں دیکھ بھی سکتے ہیں ٹائم ڈیٹ وغیرہ تو میں ایک کال کا بھی جواب نہیں دیتا ان کو ۔
خود بھی محفوظ رہیں اور یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔