18/11/2023
قیام پاکستان سے پہلے برصغیر میں ریلوے کا ایک منظم نظام تھا انہی ریلوے اسٹیشن میں 1865ء میں بننے والا ریلوے اسٹیشن اپنی خوبصورتی کی مثال آ پ ہے اپنے اندر ماضی کی بہت سی یادیں سمیٹے ہوئے ہیں جب پاکستان معرض وجود میں آیا اور مہاجرین کی ایک کثیر تعداد ہجرت پاکستان کی طرف ہوئی تو کافی زیادہ مہاجرین اس ریلوے اسٹیشن پر اترے
اس ریلوے اسٹیشن کی عمارت کافی پرانی ہے جسے بعد میں مرمت کیا گیا ہے 1957ء میں بننے والی مسجد اپنی مثال آپ ہے ۔خانیوال ریلوے اسٹیشن پاکستان کا دوسرا بڑا ریلوے اسٹیشن مانا جاتا ہے ۔
#