Abdali.News

Abdali.News 𝐅𝐎𝐑 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄𝐒 𝐉𝐎𝐈𝐍 𝐔𝐒 𝐀𝐁𝐃𝐀𝐋𝐈 𝐍𝐄𝐖𝐒.
ابدالی نیوز پر تازہ ترین خبریں تبصرے نشر کئے جاتے ھ

بزدار ٹریڈرز
13/08/2025

بزدار ٹریڈرز

خوشخبری اب جدید دور کی تعلیم  گلوبل پیس سکول و اکیڈمی میں اب 9th ICS I.COM FA FSC کے ایڈمیشن اوپن ہیں آج کی دنیا میں کام...
13/08/2025

خوشخبری
اب جدید دور کی تعلیم گلوبل پیس سکول و اکیڈمی میں
اب 9th ICS I.COM FA FSC کے ایڈمیشن اوپن ہیں
آج کی دنیا میں کامیابی کا راز صرف محنت نہیں، بلکہ جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کا ساتھ ہے۔

🌟 ہمارا وعدہ: تعلیم + تربیت = کامیابی 🌟

خصوصیات جو ہمیں سب سے منفرد بناتی ہیں:
✅ کمپیوٹر سائنس میں ماہر اساتذہ – ایم ایس ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ، انٹرنیٹ، اور انگلش و اردو ٹائپنگ کورس
✅ یتیم و مستحق بچوں کے لیے مکمل مفت تعلیم – ہر بچے کو سیکھنے کا حق!
✅ جدید بائیو میٹرک حاضری سسٹم – والدین کو روزانہ اپ ڈیٹ
✅ روزانہ و ہفتہ وار ٹیسٹ – مسلسل نگرانی اور بہترین رزلٹ کی ضمانت
✅ صبح و شام کی کلاسز – ایک ہی فیس میں ڈبل سہولت
ایڈرس ۔ لنک روڈ بزدار شمالی اڈا کھڈ بُزدار
رابطہ نمبر
0370-6507878

11/08/2025

Meta's Breaches Warning🚫I, Abdali.News
clarify that I do not give any permission to Facebook or Meta to use my personal information and photos.
Tomorrow is an important day that has been officially stamped at 9:20 PM and this news has been broadcast on TV. Facebook's new rules will come into effect from tomorrow that allow the use of your photos.
The period ends today. Please copy this message and paste it into a new post on your profile. Those who do not do so will be considered as giving permission.
Violation of privacy may have legal consequences.
I do not give any permission to Facebook and Meta to use my personal information and photos.

🌟 پنجاب کے سرکاری اسکول بن رہے ہیں “معیاری اسکول” 🌟گورنمنٹ پرائمری اسکول سکندر آباد میں بڑے شاندار اقدامات ہو رہے ہیں:✅ ...
10/08/2025

🌟 پنجاب کے سرکاری اسکول بن رہے ہیں “معیاری اسکول” 🌟
گورنمنٹ پرائمری اسکول سکندر آباد میں بڑے شاندار اقدامات ہو رہے ہیں:
✅ نئے کلاس رومز
✅ طلبہ کے لیے بہتر واش رومز اور پینے کے پانی کی سہولت
✅ خواتین اساتذہ کی موجودگی اور بہترین تدریسی معیار
✅ اسکالرشپ
✅سولر سسٹم
✅ٹیسٹ اور رپورٹنگ
📚 ہمارے بچوں کا حق ہے بہترین تعلیم . بچوں کا مستقبل روشن بنائیں!

🎓 *داخلے* *جاری* *ہیں*

📞 رابطہ: +92 333 6138221 | +92 345 6464894

شادی مبارک 🎉🎉🎉گھوٹ محمد عدنان رشتہ ازدواج سے منسلک ھو گئےنیک خواہشات مبارک باد
10/08/2025

شادی مبارک 🎉🎉🎉
گھوٹ محمد عدنان رشتہ ازدواج سے منسلک ھو گئے
نیک خواہشات
مبارک باد

10/08/2025

ایک مریضہ کو اے نیگیٹو خون کی فوری ضرورت ھے ڈیلیوری کا مسئلہ ھے
رابطہ۔03495787510

مدنی مسجد راول ڈیم چوک اسلام آباد کو شہید کرنے پر بھرپور مزمت کرتے ھیںمساجد اللہ کا گھر ھوتی ھیںان کے ساتھ اس قسم کا سلو...
10/08/2025

مدنی مسجد راول ڈیم چوک اسلام آباد
کو شہید کرنے پر بھرپور مزمت کرتے ھیں
مساجد اللہ کا گھر ھوتی ھیں
ان کے ساتھ اس قسم کا سلوک کرنا
اللہ تعالیٰ کے عزاب کو دعوت دینا ھے
جس نے بھی یہ عمل کیا ھے اللہ تعالیٰ کی گرفت میں ضرور آئے گا
دوبارہ اس جگہ پر فورا مسجد تعمیر کی جائے

10/08/2025

ترمن اڈا
جعفر آئل ٹریڈرز

تونسہ۔ہر آنکھ اشکبار، ۔خواجہ غیاث الدین کے تینوں بیٹے آج ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔اللہ پاک معصوموں کو جنت الفردوس میں اع...
10/08/2025

تونسہ۔
ہر آنکھ اشکبار، ۔
خواجہ غیاث الدین کے تینوں بیٹے آج ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔
اللہ پاک معصوموں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل دے۔ 🤲

تونسہ شریف میں افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے دو بچے جاں بحق، تیسرا زیرِ علاج تونسہ شریف کے علاقے میں ایک دلخراش واقعہ...
09/08/2025

تونسہ شریف میں افسوسناک سانحہ، ایک ہی خاندان کے دو بچے جاں بحق، تیسرا زیرِ علاج

تونسہ شریف کے علاقے میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں خواجہ غیاث الدین کے تین بچوں اور اہلیہ کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ اہلِ خانہ کو فوری طور پر ایمرجنسی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ منتقل کیا گیا، جہاں ایک بچے نے دم توڑ دیا۔ دیگر دو بچوں کو تشویشناک حالت کے پیشِ نظر ملتان چلڈرن ہسپتال ریفر کیا گیا، جہاں ایک اور بچے کی موت واقع ہو گئی جبکہ تیسرے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور وہ زیرِ علاج ہے۔

ابتدائی شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واقعہ کسی زہریلی چیز یا آلودہ کھانے کے باعث پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ، احمد ندیم ہاشمی، ڈی ایس پی تونسہ ایس ایچ اوسٹی تونسہ لواحقین کے گھر پہنچے، متاثرہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا اور سانحہ کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے بچوں کے درجات کی بلندی اور بچے کی صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

Address

Mithewali
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdali.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdali.News:

Share