Darman PRESS Club

Darman PRESS Club ایمان° اتحاد° نظم

15/09/2021

Rana Reporter .

03104613772

02/07/2021
29/04/2021

ضلع #نارووال کی تحصیل ظفروال میں کرونا ویکسینیشن 💉 سینٹر پچھلے 4 دنوں سے افتتاح کا منتظر ° افتتاح کے بغیر ویکسینیشن نہیں لگے گی ؟
www.facebook.com/zafarwalnews

27/04/2021
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسنجر سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادیپاکستان ٹیلی کمیو...
24/01/2021

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسنجر سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسنجر سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کروائی

اس سروس کے ذریعے غیر ضروری کمپنیوں کے اشتہاری پیغامات کو بھی سروس پر رجسٹرڈ کروا کر بند کروایا جاسکتا ہے

علاوہ ازیں سروس سے عوامی آگاہی اشتہاری مہم کے زریعے شروع کردی گئی۔۔۔۔۔۔

 #درمان اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے اُولُوں کی برسات  تحصیل رپورٹر روز نیوز ظفروال
23/01/2021

#درمان اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے اُولُوں کی برسات
تحصیل رپورٹر روز نیوز ظفروال

ظفروال (رانا علی رضا)وزارتِ توَانائی (پَاور ڈوِیژن) کی ہدایت پر   کرونا وبا کے پیش نظر گھر بیٹھے گیپکو صارفین کے   کے فو...
19/01/2021

ظفروال (رانا علی رضا)وزارتِ توَانائی (پَاور ڈوِیژن) کی ہدایت پر کرونا وبا کے پیش نظر گھر بیٹھے گیپکو صارفین کے کے فوری حل کیلئے صارفین کی دہلیز پر ازالہ کیلئے 20جنوری 2021ء بروز بدھ گیپکو صارفین کیلئے آن لائن کچہری لگائیں گے
0559200504
0559200516
0559200592

www.facebook.com/zafarwalnews

09/01/2021



Address

Darman
Punjab

Telephone

+923104613772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darman PRESS Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darman PRESS Club:

Share