Khan writes

Khan writes Khan writes is a page for sharing the feeling of love and thoughts

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے، بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____
23/04/2023

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____

جب سر راہ کبھی__ دھوپ میں چھاؤں آئے.. پھر میری سوچ کے__ محور میں تیرا گاؤں آئے.. پھول سوکھی ہوئی شاخوں___ پہ کھلے ہیں  ف...
22/04/2023

جب سر راہ کبھی__ دھوپ میں چھاؤں آئے..
پھر میری سوچ کے__ محور میں تیرا گاؤں آئے..

پھول سوکھی ہوئی شاخوں___ پہ کھلے ہیں فوراً !!!
میرے گھر کی طرف___ جب بھی تیرے پاؤں آئے...

اس سے پہلے کے عید کی شام ہو جائے  ۔مبارک باد کا سلسلہ عام ہو جائے ۔بھیڑ میں شامل ہمارا بھی نام ہو جائے ۔میری طرف سے سب ک...
22/04/2023

اس سے پہلے کے عید کی شام ہو جائے
۔مبارک باد کا سلسلہ عام ہو جائے
۔بھیڑ میں شامل ہمارا بھی نام ہو جائے
۔میری طرف سے سب کو Advance
Eid Mubarak ❤️❤️

🍁✨🥀🍂

21/04/2023

advance eid Mubarak...人 🌙. ( ◎) ________人.║∩║____.-:''''''"''";-..║∩║___ (*(*(*|*)*)*).║∩║_ ║∩∩∩∩∩∩∩║
¸.•*""*•.¸ ¸.•*"*•.¸ ¸.•*"*•.

🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉

╭─────╮✍╭──eid . . . . . . . mubarak
From All friends😍

★ ☆
★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★ ☆
★ ☆ ★ ☆★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★


























•°``°•.¸.•°``°•.
( happy )
`•.¸ ¸.•`
° •.¸¸.•° ☆ ★
★ ☆
★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★ ☆
★ ☆ ★ ☆★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★


























khush raho
kya pata ☺kal tak ma zinda raho ya na raho ☺is liya sab sy pehla eid mubarak😊 mari taraf se 👈❤️❤️❤️advance eid mubarak ...人 🌙. ( ◎) ________人.║∩║____.-:''''''"''";-..║∩║___ (*(*(*|*)*)*).║∩║_ ║∩∩∩∩∩∩∩║
¸.•*""*•.¸ ¸.•*"*•.¸ ¸.•*"*•.

🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉

╭─────╮✍╭──eid . . . . . . . mubarak


★ ☆
★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★ ☆
★ ☆ ★ ☆★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
☆ ★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
★ ☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★
☆ ★


























•°``°•.¸.•°``°•.
( happy )
`•.¸ ¸.•`
° •.¸¸.•° ☆ ★
★ ☆
★ ☆ ★
★ ☆ ★ ☆
☆ ★ ☆ ★advance eid mubarak

20/04/2023

کامل حج کے لیے شیطان کو کنکریاں مارنا لازم رکن ہے اس لیے میاں صاحب سعودیہ میں ہونا لازم تھا کل سے میاں صاحب کو أزاد کر دیا جائے گا

‏اس ارضِ پاک میں جہانگیرترین جیسےہوائی جہازوں کےمالک ، ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے مالک علیم خان ، سیاسی گُرو جاوید ہاشمی سےلےک...
20/04/2023

‏اس ارضِ پاک میں جہانگیرترین جیسےہوائی جہازوں کےمالک ، ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے مالک علیم خان ، سیاسی گُرو جاوید ہاشمی سےلےکر جاویدبٹ جیسےرکشہ ڈرائیور تک ہرکسی کےضمیرکی قیمت لگاکر خریداگیا،اگرکوئی نہ خریدا جسکاتو وہ صرف شوکت خانم کابیٹا قوم کا ہیرو اور کشمیر کا سفیر عمران خان ھےجسےکوئی خرید نہ سکا۔

20/04/2023

گیراج کی پیداوار کو کیا پتہ عزت کیا ہوتی ہے حیا کیا ہوتی ہے

مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہےواعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہےدونوں کو ہیں درپیش سوال اپنے شکم کاایک اپنی خودی ایک خ...
20/04/2023

مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہیں درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی ایک خُدا بیچ رہا ہے

19/04/2023

تم میں سے جس کو تکلیف ہے ہماری لوٹ مار، کرپشن سے وہ نکل جائے اس ملک سے یہ تمہارا پاکستان نہیں ہمارا پاکستان ہے
جرلن کا قوم کو جواب

پاکستان کی مثال ایک پولٹری فارم کی ہے جس کی تئیس کروڑ  عوام پالتو مرغیاں ہیں الیکشن سے پہلے مالک ان کو دانہ پانی دے رہا ...
18/04/2023

پاکستان کی مثال ایک پولٹری فارم کی ہے جس کی تئیس کروڑ عوام پالتو مرغیاں ہیں الیکشن سے پہلے مالک ان کو دانہ پانی دے رہا ہے اگر الیکشن میں وہ مالک کے اشاروں پر ناچ پڑیں تو یاد رکھو ان کو ذبح بھی ان مالک شہباز ہی کرےگا۔

18/04/2023

لبیك والو سب سے بڑا گناہ ایک غیر اسلامی نظام کے تحت زندگی گزارنا ہے۔
اگر اپنا ایمان بچانا ہے تو پوچھو اپنے امیر سے کہ اتنی جائیداد کہاں سے لاۓ ہو؟

18/04/2023

تمام انصافین عید زمان پارک میں گزاریں گے۔ انشاء اللہ

Address

Dera Ghazi Khan Punjab
Punjab
00786

Telephone

+923339778337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan writes:

Share