
19/09/2025
ان صاحب کا نام محمد کاشف ولد غلام قادر ہے۔
کاشف صاحب ایک کاروباری شہری ہیں ہمارے ایک دوست کے بھائی ہیں۔گیارہ اگست 2025 کو نماز پڑھنے گئے اسکے بعد سے واپس گھر نہیں لوٹے۔
محمد کاشف ایک شریف اور بےضرر انسان ہیں کسی سے کوئی لڑائی جھگڑا بھی نہیں ہے۔
انکا اچانک گم ہوجانا نہایت حیران کن اور پریشان کن بات ہے۔
کراچی کے علاقے دستگیر نزد جاوید نہاری تھانہ جوہر آباد کے علاقے سے گم ہوئے ہیں۔
انکے گم ہونے کے بعد سے تمام اہلخانہ کی حالت غیر ہوچکی ہے۔کراچی سمیت کئی شہروں میں گھر والوں نے جاکر تلاش کیا لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔
تمام دوست ایک پریشان گھرانے کی تکلیف کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو شئیر کریں۔
کسی کو بھی انکےتعلق کوئی خبر ہو تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
+923162529829
19sep2025