
12/04/2025
اسٹیج ڈانسر شبنم سے اجتماعی مبینہ زیادتی کا واقعہ ھونے کا انکشاف ھوا ھے بااثر افراد نے تھئیٹر ڈانسر شبنم کو تھئیٹر میں ڈانس کی غرض سے بلایا اور پھر چار آدمیوں نے شراب پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کرکے پولیس کو اطلاع دی جس پر صادق آباد پولیس نے کارروائی شروع کر دی ابتدائی ملاحظہ کے مطابق خاتون سے زیادتی کے شواہد مل چکے ہیں پولیس مقدمہ کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ کرائے گی تو حقائق سامنے آئیں گے