Kasur Updates

Kasur Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kasur Updates, Media/News Company, Allahabad, punjab.

01/06/2026

ایک گروپ معطل ہونے والے ایس ایچ او الہ آباد کے ٹ ٹے پوشی کر رہا ہے تو دوسرا آنے والے کے،
ہیں دونوں گروپ ہی لعنت کے مستحق

21/05/2026

افسروں کو گلدستے پیش کرنا اور فخر سے ان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر لگانا صحافت کے لیے زہر قاتل ہے

31/03/2026

جب بڑے بڑے چینلوں کے انگوٹھا چھاپ نمائندے بنیں گے تو پھر وہ صحافت کی بجائے کبھی پٹرولنگ پولیس کے ٹ ٹے پوشی کریں گے کبھی ہیڈ کانسٹیبل کے ٹ ٹے پوشی کریں گے

30/03/2026

کچھ دن پہلے اک گروپ پٹرولنگ پولیس کے ٹ ٹے پوشی کر رہا تھا آج ایک گروپ ساجد انصاری کے ٹ ٹے پوشی کر رہا ہے دونوں میں کوئی فرق نہیں دونوں برابر ہیں 🖐️

30/03/2026

اصل میں کچھ صحافیوں کے مفادات صرف پولیس کے ساتھ ہیں پولیس کے ساتھ مل کر لمبی لمبی دیہاڑیاں لگاتے ہیں اس لیے کانسٹیبل کی ٹ ٹے پوشی ان کے لیے معمولی بات ہے

30/03/2026

صحافت کا کیا اعلیٰ مقام ہوتا تھا جب بڑے بڑے افسر صحافی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور ڈرتے بھی تھے اب حالات یہ ہیں کہ معمولی کانسٹیبل جو اپنا کام کر رہا ہے اور اس کی تنخواہ لے رہا ہے سب اس کے تابعداری میں لگے ہیں 🖐️

30/03/2026

افسوس کا مقام ہے کہ ضلع قصور کے بڑے بڑے صحافی ایک معمولی ہیڈ کانسٹیبل نے لائن میں کھڑے کر دیے اور سب خوشی خوشی اس کی ٹانگ
کے نیچے سے گزر رہے ہیں🖐️

30/03/2026

ایک ہیڈ کانسٹیبل کے ٹ ٹے پوشی کرنے والے ضلع قصور کے صحافیوں کا بھی جہنم میں الگ ہی مقام ہو گا.
لعنت 🖐️

Pakistan zindabad
22/02/2026

Pakistan zindabad

24/02/2024

جب اللہ تعالیٰ کسی انسان پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں اس پر مہربان ہو جاتی ہیں، پھر اس کے خلاف جانے کی کسی کی جرآت نہیں ہوتی.

Address

Allahabad
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasur Updates:

Share