
07/09/2022
تازہ ترین صورتحال کے مطابق فلحال خلیج بنگال سے آنے والے ہوا کے کم دباؤ سے پاکستان میں شدید بارشوں کے خدشات ٹل چکے ہیں اب بارشیں وہ نہیں ہوں گی جیسے بتا رہے تھے یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے☝
پر ابھی کچھ دن باقی ہیں پھر بھی تفصیلات بتائیں گے کہ کتنی بارش ہوگی بہتر اللہ پاک جانتا ہے واللہ علم