پھلیں وطن

پھلیں وطن آپ کو یہاں پر اچھی ویڈیوز ملیں گی۔۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پیج کو لائک اور فالو کریں ۔۔ شکریہ ۔۔
(1)

ڈیرہ غازی خان سے 90 کلومیٹر دور ناران جیسا خوبصورت علاقہ مزری غرمزری غر کی بلندی پاکستان کے تمام سیاحتی مقامات سے زیادہ ...
25/04/2025

ڈیرہ غازی خان سے 90 کلومیٹر دور ناران جیسا خوبصورت علاقہ مزری غر
مزری غر کی بلندی پاکستان کے تمام سیاحتی مقامات سے زیادہ ہے یہاں ناران کاغان اور ہنزہ سے بھی کم درجہ حرارت ہوتا ہے

09/02/2024
19/12/2023

تونسہ شریف میں کامریڈ ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ کے قافلے کا تاریخی استقبال 🖤 ||| عوام کا سمندر امڈ آیا 👏
#ڈاکٹرمارنگ بلوچ

فورٹ منرو بادلوں میں گم حد نگاہ صفر😍❤️
24/09/2023

فورٹ منرو بادلوں میں گم حد نگاہ صفر😍❤️

26/08/2023

عنوان:- بجلی کے بل 😭
ایک گورنمنٹ ملازم کا مہنگائی کے اس دور میں یہ حال ہے ،سوچیں روزانہ کی تازہ مزدوری کرنے والے کا کیا حال ہوگا ،وہ اپنے گھر کو چلاۓ ،بچوں کا پیٹ پالے ،یا بس بجلی کا بل دے 😭 ۔خدارا اپنے حقوق کےلئے باہر نکلیں ۔آج وقت ہے ،جب سب کچھ ہاتھ سے نکل جاۓ گا تو پھر کچھ نہیں ہوگا ۔۔اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں تاکہ ہمارے حکمرانوں تک پہنچ سکے ۔شکریہ
بقول ۔۔کوثر عباس

13/08/2023

فورٹ منرو پہاڑوں پر بادل اترنے کے خوبصورت مناظر ☺️




12/08/2023

(جھوک بودو (امن پسند اور باشعور لوگوں کا گاؤں )
ڈرون کیمرے کی مدد سے بنائی گئی ایک چھوٹی سی ویڈیو 😊
Video Credit:: Team Dharti waas

10/08/2023

مارکہ ایں کے وڈا شاعر کینی تونسے اچ۔
تہذیب حافی کُوں آکھو آ مقابلہ کر ساڈے جوان نال۔
واہ واہ واہ عمدہ ❤
مارکہ اے ﷲ دا بندہ نشئی کینی پلیز۔ پیارا تیں معصوم بندہ ہے 🙏

Thank you very much to all of you, 1000 followers of our page have been completed, continue to support in the same way۔T...
06/08/2023

Thank you very much to all of you, 1000 followers of our page have been completed, continue to support in the same way۔Thanks 🤎

13/07/2023

اس چھوٹے سے بچے کی باتیں سن کر دل خون کے آنسوؤں روتا ہے 💔😭
نیوز اینکر کو چٌپ کروا دینے والے الفاظ 😭😭😭
کب بدلے گا یہ پاکستان 💔😥
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں تاکہ یہ ہمارے حکمرانوں تک پہنچ سکے ۔شکریہ

Address

Jhok Bodo
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پھلیں وطن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share