Gulzar-e-Ulfat

Gulzar-e-Ulfat https://forevertrend.shop/ ALLAHHAMDULILAH ♥️

16/01/2025

وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے، وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا۔ ❤️ 💯

16/01/2025

وہ سات سمندروں کا خالق، محبت صرف ایک آنسو سے کرتا ہے۔ ❤️

14/01/2025

جس نے دو جہانوں کے معاملات سنبھال رکھے ہیں، وہ رب تمہیں بھی سنبھال لے گا۔ ❤️

14/01/2025

کتنی دلچسپ بات ہے نا سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے۔ ❤️

14/01/2025

بس تھوڑا اور صبر، پھر اللہ کُن کہہ دے گا اور فیکون کا نظارہ تمہارے سارے غم دور کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

14/01/2025

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو، وہ تمہارا وقت بدل دے گا۔ ❤️

14/01/2025

تہجد کی خاموشی میں بہنے والے تمہارے آنسو، اللہ کو راضی کر لیتے ہیں۔ ❤️ 💯

14/01/2025

فکر نہ کرو اللہ ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گے۔ ان شاء اللہ ❤️

14/01/2025

تمام نمازوں کی پابندی کرو، خصوصاً درمیانی نماز (عصر) کی۔ (البقرة 238)

Address

Jhelum Punjab
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar-e-Ulfat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulzar-e-Ulfat:

Share