نواں لاہور اور گردونواح کی خبریں

نواں لاہور اور گردونواح کی خبریں news group

29/06/2025
29/06/2025
  Commissioner Tobateksingh
24/06/2025

Commissioner Tobateksingh

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Azam Goraya, Umar Javed, Naseer Ahmad, Luqman Buzdar
21/06/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Azam Goraya, Umar Javed, Naseer Ahmad, Luqman Buzdar

21/06/2025

میں نے ایک ایرانی سے کہا: "ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں!"
وہ مسکرا کر بولا: "آپ 80 سال سے کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں، اب ذرا بیٹھ جائیں... تھک گئے ہونگے!" 😐

14/06/2025

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل کے شہر رامات گان میں عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ تل ابیب کے نواح میں واقع اس علاقے میں متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں، جبکہ سائرن کی آوازوں سے شہریوں میں خوف کی فضا پھیل گئی۔ یہ حملہ اسرائیل کی ایران پر بڑی فضائی کارروائی کے جواب میں کیا گیا۔

14/06/2025

حقیقی موت کے منہ میں رہنا اسے کہتے ہیں۔۔۔

روزی روٹی کمانے کے لیے ایک ذمہ دار مرد کس طرح سے خود کو رگڑتا ہے، یہ ویڈیو بتانے کو کافی ہے۔۔۔

ایک طرف وائٹ کالر کرائم والی اشرفیہ ہے جو خون چوستی۔۔۔ دوسری انتہا پر ہتھیار ہاتھ میں پکڑ کر سر راہ لوٹ لینے والے چور ڈاکو۔۔۔ بیچ میں پسنے والا یہ مزدور جو دو وقت کی روٹی کے لیے سولی پر لٹکا رہتا۔۔۔
اچھی خاصی ہیبت ناک جگہ ہے جو شاید ویڈیو میں محسوس نہ ہو رہی ہے۔۔ حیرت اس بات پر کہ اتنی اندر سانس کیسے آتا ان مزدوروں کو۔۔۔
رب تعالیٰ ہر فرد کے معاملات آسان فرمائیں۔۔۔

13/06/2025

نیتن یاہو کا بیان پہلے ایران پھر پاکستان..
ایران کا اس رائی ل کو جواب، 24گھنٹے اہم!
علامہ حسن ظفر نقوی کا اہم بیان

12/06/2025

انڈیا کے شہر احمد آباد میں طیارہ تباہی کے بعد کے مناظر........
مسافر کوئلہ بن گئے🙏🙏🙏

Address

Nawan Lahore
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواں لاہور اور گردونواح کی خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نواں لاہور اور گردونواح کی خبریں:

Share