AAS Tv

11/07/2025
گورے جب برصغیر آئے تو واحد چیز جس سے گوروں کی رات کی نیندیں اڑ چکی تھیں وہ تھا برصغیر میں پایا جانے والا کوبرا سانپ، گور...
06/07/2025

گورے جب برصغیر آئے تو واحد چیز جس سے گوروں کی رات کی نیندیں اڑ چکی تھیں وہ تھا برصغیر میں پایا جانے والا کوبرا سانپ، گوروں نے مقامی لوگوں کو ٹاسک دیا کہ کوبرا سانپ ماریں اور بیش بہا انعام پائیں ۔

لوگوں نے ایسا ہی کیا ، دن بھر کھیت کھلیانوں میں کوبرا سانپ کا شکار کرتے اور شام انگریز سرکار کے سامنے پیش کرتے شاباشی اور انعام پاتے ۔

لیکن ڈیڑھ دو سال کے بعد انگریزوں کو حیرانی تب ہوئی جب دیکھا کہ کوبرا سانپ کی نسل ختم ہونے کی بجائے کئی گنا بڑھ چکی ہے ، لوگ بدستور انعامات لے رہے ہیں۔

یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ لوگوں نے خفیہ طور پر بقاعدہ سانپ پالنے شروع کئے ہیں۔

یہ آخری چونا تھا جو دیسیوں نے گوروں کو لگایا تھا ۔

منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں، لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️💕💞
04/07/2025

منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں، لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️💕💞

Address

Murghai
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category