01/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
آج امت مسلمہ ایک عظیم، سچے اور دلیر لیڈر سے محروم ہو گئی
یہ امت مسلمہ کے آخری لیڈر تھے اب ان کے بعد کوئی اور لیڈر نہیں آئے گا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہو گئے ہیں
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین 🤲