
10/05/2025
جب مرہٹوں کو شکست ہوئی تو احمد شاہ ابدالی نے کٸی جنگی قیدیوں کو رہا کیا مگر ابراہیم گارڈی کو توپ کے ساتھ باندھ کر اُڑا دیا
یہ مسلم خاتون سوفیہ قریشی ہے
یہی وہ خاتون ہے جس نے انڈیا کے لٸے آپریشن کا نام آپریشن سندور منتخب کیا ۔
اسے دیکھ کر مجھے ابراہیم گارڈی (مسلمان) یاد آگیا، جو مرہٹوں کی فوج کا توپ انچارج تھا ۔
جب مرہٹوں کو شکست ہوئی تو احمد شاہ ابدالی نے کٸی جنگی قیدیوں کو رہا کیا مگر ابراہیم گارڈی کو توپ کے ساتھ باندھ کر اُڑا دیا اور اس وقت تاریخی جملہ کہاں تھا ۔
خطاکاروں کے لیے معافی ہے ۔
غداروں کے لٸے نہیں ۔