20/06/2025
آپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیں،
قدرت جواب دیتی ہے۔
آپ معاف کر دیں،قدرت عزت دیتی ہے۔
آپ جھک جائیں،قدرت آپ کو بلند کر دیتی ہے۔
آپ چھپ جائیں،
اپنی تشہیر سے چھپتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڑال دیتی ہے۔
یہ قدرت کے فیصلے ہیں جنہیں انسانی عقل سمجھنے سے
قاصر ہے۔💯🔥