
25/01/2025
22 سے 24 جنوری تک آنلائن درخواست جمع ہوگی،
25 کو انٹرویو ہونگے،
میرٹ لسٹ سکول میں لگے لگی
*کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو آنلائن ہی اپلوڈ ہونگے*. میلسی کے سکول جن میں سیٹ خالی ہیں انکی لسٹ خان جاب سنٹر پر موجود ہے۔
All applications will be submitted online.
Inshallah Recruitment will be made on Merit ..