Al Qadoos Dairy & traders

Al Qadoos Dairy & traders اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو. https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8zyBMdnZnHR&_r=1
(1)

26/07/2026

Welcome to my world — stay connected!Laugh, enjoy & stay entertained

Daily fun posts for you

!

21/07/2026

17/07/2026

Welcome to my world — stay connected!Laugh, enjoy & stay entertained

Daily fun posts for you

! ✨"

16/07/2026

Alhamdulillah, his health is improving, and we are hopeful for a full recovery.

265 ای بی بورے والا کے 18 سالہ نوجوان سٹوڈنٹ محمد عبداللہ اکرم کو کچھ دن پہلے گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ اور شدید زخمی حالت میں لاہور ایڈمٹ ہے۔ایک سال قبل محمد عبداللہ کے والد چوہدری اکرم کو بے دردی قتل کر دیا گیا تھا۔ فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے کے بعد بھی متاثرہ خاندان انصاف کے منتظر ہے۔

متاثرہ خاندان کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار افراد کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچے اور متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے۔
اور یاد رکھو نوجوانوں
اگر آج ہم نے ظلم کے خلاف آواز بلند نا کی تو کل ظلم کی آگ ہم سمیت محمد عبداللہ جیسے کئی نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔

..

15/07/2026

جامن کے پتوں کا راز

Address

Punjab

Telephone

+923450222922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qadoos Dairy & traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share