Bacha news buner

Bacha news buner news channel only for buner and round about news and updates

22/04/2026
21/03/2026

بونیر: بازارگے میں دو فریقین کے درمیان تصادم، ایک جاں بحق، پانچ زخمی
بونیر کے علاقے بازارگے میں دو فریقین کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج مورخہ 21 مارچ 2026 کو پیش آیا، جہاں لڑائی جھگڑے کے دوران فریقِ اوّل کے پانچ افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خلیل اللہ ولد میرزا خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر تقریباً 24 سے 25 سال بتائی جا رہی ہے، اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ جوڑ پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور حالات کو قابو میں کر لیا۔
پولیس کے مطابق مزید تفتیش اور ضروری قانونی کارروائی جاری ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع

23/02/2026

بونیر ـ بازارگے سے تعلق رکھنے والے ہونہار کھلاڑی رحمان غنی نے نیشنل ٹی20 کپ میں کراچی بلیو کی طرف سے کھیلتے ہوئے AJK کے خلاف شاندار ڈیبیو کیا۔
انہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 4 اوورز میں صرف 24 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں، جو ایک بہترین کارکردگی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت کا ثمر ہے بلکہ پورے بونیر، خصوصاً بازارگے کے لوگوں کے لیے باعثِ فخر ہے۔
رحمان غنی کے آبا و اجداد کا تعلق بونیر کے گاؤں بازارگے سے ہے جبکہ انکا خاندان عرصہ دراز سے کراچی میں مقیم ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔
پورا بونیر آپ پر نازاں ہے، شاباش رحمان غنی! 🏏✨

23/02/2026

بونیر ـ بازارگے سے تعلق رکھنے والے ہونہار کھلاڑی رحمان غنی نے نیشنل ٹی20 کپ میں کراچی بلیو کی طرف سے کھیلتے ہوئے اسلام اباد کے خلاف شاندار ڈیبیو کیا۔
انہوں نے اپنے دوسرا ہی میچ میں 4 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں، جو ایک بہترین کارکردگی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت کا ثمر ہے بلکہ پورے بونیر، خصوصاً بازارگے کے لوگوں کے لیے باعثِ فخر ہے۔
رحمان غنی کے آبا و اجداد کا تعلق بونیر کے گاؤں بازارگے سے ہے جبکہ انکا خاندان عرصہ دراز سے کراچی میں مقیم ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔
پورا بونیر آپ پر نازاں ہے، شاباش رحمان غنی! 🏏✨

06/02/2026

بونیر اصلاحی معاشرہ کمیٹی بامپوخہ کا اجلاس اہم فیصلے ۔

06/02/2026

بونیر اصلاحی معاشرہ کمیٹی بامپوخہ کا اجلاس اہم فیصلے ۔تفصیلی رپورٹ۔

23/01/2026

بونیر۔عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 25 کا ایک بڑا قافلہ شاہ جہان شاہ جی ہدایت الرحمن ساغر اور خنیف افغان کے سربراہی میں برسی تقریب منانے کی عرض سے چارسدہ روانہ۔

30/12/2025

بونیر ـ لٹون ریل اسٹیٹ ماشاءاللہ پلازہ پیر بابا روڈ جوڑ چوک بونیر

28/12/2025

بونیر ۔جوڑ بازار میں سوات روڈ پر نظیر پلازہ میں فائن آرٹ فرنیچر فورم اینڈ کارپٹ سنٹر کا افتتاحی تقریب

29/11/2025

بڑی خبر لگتی
اس ویڈیو کی کوئی وضاحت کر سکتا ہے کے یہ کیا کہاں کی ویڈیو ہے اللہ پاک خان صاحب کو اپنی حفظو امان میں رکھے آمین

Address

Punjab

Telephone

+923169723066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha news buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share