Kaneez_e_Zahra

Kaneez_e_Zahra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaneez_e_Zahra, Digital creator, Sohawa, punjab.

■Promoting Ahlebait ؏.
■Follow Button Ko "BULB" Ka Gala Samajh Kar Daba
Dijiye.
■No compromise on Wilayte Ali؏
🫀🕊️اللَّهُمَّ عَجَلَ لِوَلِيَكَ الفَرَج
🙌"‏اَبَدْوَاللّه يَازَھْرَاؑع مَانَنْسَى حُسيؑنا"
‏‏مثلِ قرآن، میرے دِل میں دھڑکتا ہے علی۴❤️💫

29/01/2026

*حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :*
جمعرات کی عصر کو ملائکہ آسمان سے اترتے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں طلائی اور نقرئی کاغذ ہوتا ہے اور وہ اس میں جمعرات کی عصر سے روزِ جمعہ کے آخر تک محمدﷺ و آلِ محمدﷺ پر بھیجے ہوئے درود کے سوا کچھ نہیں لکھتے۔۔۔!
📚حوالہ : (مفاتیح الجنان)

*حضرت امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں:*شب جمعہ میں گناہوں سے بچو کیونکہ اس رات کئی گنا عذاب بڑھ جاتا ہے جیسا کہ اس شب میں نی...
29/01/2026

*حضرت امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں:*
شب جمعہ میں گناہوں سے بچو کیونکہ اس رات کئی گنا عذاب بڑھ جاتا ہے جیسا کہ اس شب میں نیکیوں کا ثواب بھی کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔۔
📚مفاتیح الجنان: شب و روزِ جمعہ کے فضائل

29/01/2026

اسلام علیکم !
عزیزان آج شب جمعہ ھے آپ سب کوشش کیا کریں کہ حدیث کساء پڑھیں۔ جتنا میں نے سنا ھے اس کی فضیلت کے متعلق وہ بہت زیادہ ھے۔ کہ حدیث کساء جب آپ پڑھتے ھیں تو آپ اکیلے نہیں ھوتے بلکہ آپ کے ساتھ صاحب الزمان ع موجود ہوتے ھیں۔

اس میں بہترین جملے ھیں کہ :
مَّا ذُکِرَ خَبَرُنَا ھٰذَا فِی مَحفِلٍ مِن مَحَافِلِ اَھلِ الاَرضِ وَ فِیهِ جَمعٌ مِن شِیعَتِنَا وَ مُحِبّینَا اِلَّا وَ نَزَلَت عَلَیہِم الرَّحمَۃُ وَ حَفَّت بِہِمُ المَلَائِکَۃُ وَاستَغفِرَت لَھُم اِلٓی اَن یَّتَفَرَّقُوا

ترجمہ :

جس جگہ ہماری یہ حدیث بیان کی جائے گی اہل زمین کی محفلوں سے اور اس میں ہمارے شیعہ و محب بھی جمع ہوں گے تو ان پر اللّہ کی رحمت نازل ہو گی ملائکہ ان کو گھیر لیں گے اور جب تک وہ بیٹھے رھیں گے ان کے لیے دعا و مغفرت کرتے رھیں گے۔

یعنی اللّہ رب العزت کی جانب سے بندے پر اتنی کرم نوازی ❤️

آپ بھی خدا کی رحمت اور ملائکہ کی جانب سے کی گئی دعاؤں اور مغفرت کے حقدار بن سکتے یہ حدیث بیان کر کے۔ ❤️🙂

آج شب جمعہ ھے تو موقع ھے لازم حدیث کساء کے حصار میں آ جائیے۔

التماس دعا۔
❤️

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَلسبیلہ : مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ پر زائرین کی بس الٹ گئی حادثے میں 12 زائر...
25/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
لسبیلہ : مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ پر زائرین کی بس الٹ گئی
حادثے میں 12 زائرین شہید اور 35 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے 💔
اطلاعات کے مطابق زائرین کا تعلق لاہور اور گجرانوالہ سے ہے
مولا ص شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

جو راستے میں کرب و بلا کے گزر گئے کیسے کہوں کہ میر تکلم وہ مر گئے پردیس میں تھے لوٹ کہ وہ اپنے گھر گئےآ اے اجل بتاوں وہ ...
21/08/2024

جو راستے میں کرب و بلا کے گزر گئے
کیسے کہوں کہ میر تکلم وہ مر گئے
پردیس میں تھے لوٹ کہ وہ اپنے گھر گئے
آ اے اجل بتاوں وہ زائر کدھر گئے
دار فنا سے ملک بقا لے گئے حسین ع
خود آکے ان کو کرب و بلا لے گئے حسین ع

پروردگار عالم ان تمام کے خانوادوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
اے زائرِ حسین تم پر سلام ۔۔

07/08/2024

آج کی رات صفرالمظفر کے مہینے کی پہلی رات ہے

اسی لیے اپنی اولین ذمہ داری سمجھتے ہوئے آپ سب کو آگاہ کرنا اپنا فرض سمجھ کے آپ کے علم میں لا رہے ہیں کہ ۔ ۔ ۔

آج کی رات صدقہ نکالنا نہ بھولیں ، چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ، لیکن صدقہ ضرور نکالیں ۔ ۔ ۔

اس نیت کے ساتھ کے آپ کی، آپ کے بچوں کی، آپ کی فیملی کی، آپ کے خاندان کی، آپ کے والدین کی سب کی حفاظت اور بیمار والدین کی صحت و سلامتی و تندرستی اور مرحوم والدین کی مغفرت کے لیے۔

انشاء اللہ العزیز اگلے پورے سال اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے گے اور آپ کی اور والدین کی مغفرت فرمائیں گے۔

اس میسج کو اپنے جاننے والوں کو ضرور شیئر کریں

التماسِ دعا.

Address

Sohawa
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaneez_e_Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaneez_e_Zahra:

Share