Just Fun

Just Fun support me my new account plz

11/11/2025
یوم اقبال 9 November 1877
09/11/2025

یوم اقبال
9 November 1877

06/11/2025

Motivation ✨

یاداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جنھیں ہم بھولنا چاہتے ہیں۔فیودر دوستوئیفسکی 💛
05/11/2025

یاداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جنھیں ہم بھولنا چاہتے ہیں۔

فیودر دوستوئیفسکی 💛

*...*💌🍁 *جس نے خاموش رہنے کا سلیقہ نہ سیکھا، وہ سننے کا بھی ادب نہیں جانتا... اور جو سننے کا ادب نہ جانتا ہو، وہ بولنے ک...
05/11/2025

*...*💌🍁
*جس نے خاموش رہنے کا سلیقہ نہ سیکھا، وہ سننے کا بھی ادب نہیں جانتا... اور جو سننے کا ادب نہ جانتا ہو، وہ بولنے کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا..!!*
*الحصری القیروانی*

ارسطو کا ایک بہترین مشورہ:*"اپنے آپ کو جاننا ہی تمام دانشمندی کا آغاز ہے۔"*  *"خود کو پہچاننا ہی عقلمندی کی ابتدا ہے۔"*
05/11/2025

ارسطو کا ایک بہترین مشورہ:

*"اپنے آپ کو جاننا ہی تمام دانشمندی کا آغاز ہے۔"*
*"خود کو پہچاننا ہی عقلمندی کی ابتدا ہے۔"*

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود پر ظلم ہوتا رہے تو ماضی کو نہ بھولیں۔کیونکہ ماضی کو بار بار یاد کرکے- آپ اپنا دل دکھاتے ہیں - اپ...
05/11/2025

اگر آپ چاہتے ہیں کہ خود پر ظلم ہوتا رہے تو ماضی کو نہ بھولیں۔

کیونکہ ماضی کو بار بار یاد کرکے

- آپ اپنا دل دکھاتے ہیں
- اپنے حال کو برباد کرتے ہیں
- اور مستقبل کی خوشیوں کو خود سے دور کر دیتے ہیں

*ماضی سے سیکھیں مگر اس میں نہ رہیں*
آپ کی اصل طاقت آپ کا *حال* ہے اور اسی حال میں محنت کرکے آپ ایک خوبصورت *مستقبل* بنا سکتے ہیں

*✍🏻ترقی کا راز پرفیکشن میں نہیں کنسسٹینسی یعنی مستقل مزاجی میں ہے کامیاب ہونے کے لئے آپ کو پرفیکٹ ہونےکی ضرورت نہیں بلکہ...
05/11/2025

*✍🏻ترقی کا راز پرفیکشن میں نہیں کنسسٹینسی یعنی مستقل مزاجی میں ہے کامیاب ہونے کے لئے آپ کو پرفیکٹ ہونےکی ضرورت نہیں بلکہ Consistent رہنے کی ضرورت ہے*🫧
*کنسسٹینسی کا مطلب ہےایک کام کو روٹین بنالینا اور اسےاسی روٹین سے کرتےجانا،بھلا وہ جتنابھی بورنگ ہو، کنسسٹینسی کو چار چاند لگاتی ہے پرسسٹنسی جب آپ ایک روٹین کولمبےعرصےتک continue کرتے ہیں تو فائنلی وہ وہی نتائج دینے لگتی ہے جو آپ نے سوچے ہوتے ہیں*
*تاریخ کھول کر دیکھیں کامیاب لوگوں کی اکثریت perfect نہیں ہوتی، بلکہ وہ روٹین بناتی ہے اور اس کو اس وقت تک کرتی جاتی ہےجب تک مطلوبہ نتائج نہ آجائیں*
*ہم آج کل بغیرکچھ کیےکہہ دیتےہیں ہم نہیں کرسکتے ہمارا وقت گزر گیا، ہمیں کسی نے نہیں سکھایا، ہماری اب بھی کوئی مدد نہیں کر رہا، پیسے نہیں ہیں، باہر کے ملک اسلام نہیں ہے فارن ایجوکیشن ہمارے بس کی بات نہیں ہے، ہم اکیلے کیسے کر لیں، وغیرہ وغیرہ*
*جسکا مطلب ہے آپ روٹین بنانے اور اس پر قائم رہنے سے جان چھڑا رہے ہیں۔ آپ کام چور ہیں اس لئے آپ ناکام ہیں*🫧⏰

05/11/2025

05/11/2025

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share