Daily Buner

Daily Buner ہر خبر پر نظر

02/07/2025

تحصیل کونسل گاگرہ اپوزیشن لیڈر منتخب چیرمین مزمل خان کا بجٹ اجلاس سے خطاب۔۔

دیر بالا: امریکہ سے آئی خاتون نے اسلام قبول کیا اور ساجد زیب سے نکاح بھی کر لیا۔ گھر میں خوشی کا سما خاتون کا اسلامی نام...
02/07/2025

دیر بالا: امریکہ سے آئی خاتون نے اسلام قبول کیا اور ساجد زیب سے نکاح بھی کر لیا۔
گھر میں خوشی کا سما خاتون کا اسلامی نام زلیخہ رکھ دیا گیا۔۔۔

02/07/2025

تحصیل کونسل گاگرہ کا بجٹ متفقہ طور پر ہاوس سے منظور۔۔۔

بونیر پاچا کلے حدود تھانہ پیر بابا میں پیربابا خوڑ کے ارد گرد قائیم ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر گدیزی ناصر علی ک...
02/07/2025

بونیر پاچا کلے حدود تھانہ پیر بابا میں پیربابا خوڑ کے ارد گرد قائیم ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر گدیزی ناصر علی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ , محکمہ ابپاشی , پیربابا پولیس اور ٹی ایم اے گدیزی کا بڑا اپریشن..
پیربابا خوڑ کے اندر اور کناروں پر قائیم ناجائز تجاوزات فوری طور پر ہٹانے کے احکامات..

علاقہ عمائیدین , سیاسی مشران اور پیربابا کے تاجر برادری کا اسسٹنٹ کمشنر گدیزی ناصر علی سے تجاوزات کے خلاف اپریشن کل تک ملتوی کرنے کی درخواست..
اسسٹنٹ کمشنر گدیزی ناصر علی نے مشران سے مزاکرات کے بعد اپریشن کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا..
کل.صبح 11 بجے ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا جائے گا.۔۔

دریائے برندو کے حدود میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائیصوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں آج دریائے برندو کے حد...
02/07/2025

دریائے برندو کے حدود میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائی

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں آج دریائے برندو کے حدود سے تمام سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹا دیے گئے۔ یہ آپریشن اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ڈگر کی نگرانی میں انجام دیا گیا۔ کارروائی کا مقصد دریا کے اطراف میں تجاوزات کا خاتمہ، قدرتی حسن کا تحفظ اور عوامی گزرگاہوں کو محفوظ بنانا تھا۔
تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی مفاد اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایسی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔افسوسناک خبر۔۔۔۔۔  سابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈگر ضلع بونیر  فیصل اسماعیل باجوڑ ناواگئ ب م د ھ ما ک ہ میں ش ہ ی دا...
02/07/2025

۔۔۔۔۔۔۔افسوسناک خبر۔۔۔۔۔
سابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈگر ضلع بونیر فیصل اسماعیل باجوڑ ناواگئ ب م د ھ ما ک ہ میں ش ہ ی د
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔امین

بونیر  زین العابدین عابد تحصیل کونسل  گاگرہ  کا مجموعی طور پر 41 کروڑ 67 لاکھ 5 ہزار 931 روپے کا غیر ترقیاتی بجٹ برائے س...
02/07/2025

بونیر زین العابدین عابد
تحصیل کونسل گاگرہ کا مجموعی طور پر 41 کروڑ 67 لاکھ 5 ہزار 931 روپے کا غیر ترقیاتی بجٹ برائے سال 2025 ۔۔26 اج ہاوس سے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آج تیسرے روز تحصیل کونسل گاگرہ کا بجٹ اجلاس جاری رہا بجٹ اجلاس میں تحصیل بھر کے جملہ منتخب میل اور فی میل ممبران سمیت تحصیل ناظم سیدسالارجہان باچا۔
ٹی ایم او امیرعالم خان اکاؤنٹ آفیسر حلیق الرحمان نے شرکت کی۔
بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ممبران نے بجٹ کے مختلف مدو میں ترامیم کے رائے اور تجاویز دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ بیشتر عوامی مسائل کے حل کیلئے بنائے گئے مدوں میں رقوم بڑھائے جائے تاکہ عوامی خدمت کو بہتر طریقے سے یقینی بنایا جا سکے جس پر تحصیل ناظم گاگرہ سید سالار جہان باچا نے اپوزیشن کے رائے اور تجاویز سے اتفاق کرتے ہوئے صاف صفائی مچھر مار ادویات ودیگر ضروری مدوں میں ترامیم کی منظوری دی
کنوینیر ایڈووکیٹ قیصرخان نے ہاوس میں بجٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو یقین دلایا کہ مل کر ہاوس کو اکٹھا چلاینگے اور عوامی مسائل حل کے لیے مل جل کر کام کریں گے جس پر جملہ ہاوس ممبران نے ہاتھ اٹھا کر تحصیل کونسل گاگرہ کا غیرترقیاتی بجٹ برائے سال 2025۔۔26 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔۔

30/06/2025

ممکنہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کے لۓ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف و انسانی حقوق سید اکرم شاہ سول ڈیفینس کے محافظین کے ہمراہ برندو خوڑ کے مختلف سپاٹس پر جا کر بچوں اور ان کے والدین کو خوڑ میں نہانے پر پابندی سے اعلانات کے ذریعے أگاہ کر رہے ہیں

اج ضلع بونیر ویلج  کونسل گلونو بوڑئ میں ال پارٹیز کانفرنس ماینز اینڈ منرلز و قدرتی وسائل کے حوالے جنرل سیکٹری تحصیل چغرز...
30/06/2025

اج ضلع بونیر ویلج کونسل گلونو بوڑئ میں ال پارٹیز کانفرنس ماینز اینڈ منرلز و قدرتی وسائل کے حوالے جنرل سیکٹری تحصیل چغرزی شعیب خان کے رہائشگاہ پر میٹنگ منعقدہ ہوا
اس اجلاس میں مختلف پارٹی مشران اور ہرمکتبہ فکر وکیلان تاجران اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے مشران موجود تھے
تمام پارٹی مشران نے تقریریں کی اور آخر میں سابقہ امیدوار قومی اسمبلی NA 10 بونیر حاجی رؤف خان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی اور اخر میں تمام پارٹی مشران نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سینیٹر ایمل ولی خان کے حکم پر اتحاد و اتفاق پر عمل کرنے کا علان کیا

30/06/2025

سوات ٹریڈ سنٹر
دیوانہ بابا روڈ سواڑی بازار بونیر
پروپرایٹر۔حسین خان

30/06/2025

بچے پھول کے مانند ہیں۔۔۔۔۔
بیماری کے صورت میں جلد مستند ڈاکٹر سے معائنہ کرے ۔۔
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر سردار خان کا ڈیلی بونیر سے گفتگو۔۔

Address

Shalbandi, Buner Keswal
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Buner:

Share