Haraj Group Of Pakistan

Haraj Group Of Pakistan https://www.youtube.com/.Tetar.HarajGroupOfPak110
Please subscribe my chanel
My WhatsApp no
+923047457935

تیرے فتووں کا اڑاتے ہیں بچے بھی مذاق 🙂تیز کروانے کو زنجیر وه خود جاتے  ہیں😌☝🏻🚩❤️🎀🥀🤝🏻
10/07/2025

تیرے فتووں کا اڑاتے ہیں بچے بھی مذاق 🙂
تیز کروانے کو زنجیر وه خود جاتے ہیں😌☝🏻

🚩❤️🎀🥀🤝🏻

10/07/2025
10/07/2025
09/07/2025
25 جولائی 2025 ایک بہت ہی اچھا اور گورنمنٹ سے منظور شدہ پانچواں ال پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ پیروال خانیوال انشاءاللہ خ...
09/07/2025

25 جولائی 2025 ایک بہت ہی اچھا اور گورنمنٹ سے منظور شدہ پانچواں ال پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ پیروال خانیوال انشاءاللہ خانیوال سیاہ تیتر ورلڈ کپ ہوگا تمام شوقین بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش امدید
جو شوقین بھائی بھی ایڈوانس ٹوکن بک کروائے گا وہ میچ والے دن 9 بجے سے پہلے پہلے اپنا ٹوکن لے سکتا ہے 9 بجے ٹوکن اوپن کر دیے جائیں گے 9 بجے کے بعد اپ کے ٹوکن کی ٹورنامنٹ کمیٹی ذمہ دار نہ ہوگی 9 بجے کے بعد آپ کو وہی ٹوکن ملے گا جس کی اپ نے انٹری فیس ایڈوانس جمع کروائی ہوگی 9:30 پہ انشاءﷲ مستی راؤنڈ شروع ہو جائے گا 10 بجے انشاءاللہ ہر حال میں دس منٹی راؤنڈ ہوگا اور 10 بجے کے بعد کسی خاص عام شوقین کا بلکہ بھائی وسیم نیازی کا خود ذاتی تیتر بھی نہیں انٹر ہوگا لیٹ آنے والے شوقین بھائیوں سے ایڈوانس معذرت🙏

الحمدللہ رب العالمین جن گروپ رزلٹس 27 جون 2025خانقاہ ڈوگراں ٹرائل میچ دیوانہ جن چوہدری مون ڈب,علی کھرل 290 آواز فرسٹ اقب...
27/06/2025

الحمدللہ رب العالمین
جن گروپ رزلٹس
27 جون 2025
خانقاہ ڈوگراں ٹرائل میچ
دیوانہ جن چوہدری مون ڈب,علی کھرل 290 آواز فرسٹ

اقبالنگر ٹرائل میچ
"مستانہ جن" منیب افضل 273 آواز فرسٹ
"ٹھاکر"چوہدری مون ڈب,حیدر سیال 263 آواز سیکنڈ
"نکا جن" سید اخلاق شاہ رجانہ 263 تھرڈ
"مارخور" وسیم خان نیازی 251 آواز فورتھ
"قلندری دھمال" منیب افضل 230 اواز
تمام جن گروپ ممبران کو بہت بہت مبارکباد
منجانب
اُستاد
چوہدری عمران گجر صاحب
اُستاد چوہدری مون ڈب صاحب
اُستاد اکرم جاڑا صاحب
اُستاد
چوہدری زین گجر صاحب
اُستاد
چوہدری خالد چدھڑ صاحب
مہر خرم بشیر ہراج آف تلمبہ

Address

Allu Multan
Punjab

Telephone

+923047457935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haraj Group Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haraj Group Of Pakistan:

Share