Yaqoob malana pardesi

Yaqoob malana pardesi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaqoob malana pardesi, Digital creator, punjab.

آپ کیلئے ❤️ سرائیکی،پنجابی اور اردو زبان کے پیارے رنگ،گائوں کی زندگی اور دیہاتی ماحول کی ❤️ دلچسپ وڈیوز پوسٹ کرتے ہیں ہم
اگر آپ کو ایسی ویڈیوز اچھی لگتی ہیں تو ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں ویڈیوز لائک کریں شکریہ ❤️❤️

28/09/2025
07/09/2025

الحمدللہ ربّ العالمین 🤲🏻

عزت ہو یا ذلت، زندگی ہو یا موت، سب کچھ اُس مالک کے ہاتھ میں ہے۔ ہمارے ہاتھ میں صرف ایک چیز ہے: محنت اور کوشش۔

یقین جانئے… دو مہینے پہلے میں ایک ایسا لڑکا تھا جس کے بارے میں سب نے سمجھ لیا تھا کہ یہ ٹوٹ چکا ہے، ختم ہو چکا ہے۔
زندگی کا سب سے بڑا سانحہ ایک لمحے میں میری چھ سال کی محنت کو نگل گیا۔ سب کچھ بکھر گیا… سب کچھ ختم ہوگیا۔

لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔ میں پھر سے اُٹھا۔ میں نے محنت کی، جدوجہد کی، اور آج… اللہ نے مجھے وہ سب کچھ واپس دے دیا۔

آج Mr How دوبارہ پاکستان کا سب سے بڑا ویورشپ رکھنے والا ٹیک چینل ہے، جو لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے—
بغیر ایک روپیہ لیے، بالکل مفت۔

لیکن یہ سفر صرف میرا نہیں تھا ❤️
میں نے آج تک ایسے لوگ نہیں دیکھے جو میرے ساتھ ایسے کھڑے رہے جیسے اپنے ہوں۔ باقی سب تماشائی تھے… لیکن اصل فین اگر دیکھنے ہیں تو Mr How کے دیکھو۔
آپ ہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے مجھے دوبارہ کھڑا کیا، آپ نے مجھے یقین دلایا کہ میں اکیلا نہیں۔
میں آپ سب کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا 🙌🏻

لیکن اصل سوال یہ ہے:
👈🏻 کیا آپ محنت کریں گے؟
👈🏻 کیا آپ کوشش کریں گے؟

یاد رکھیں! موجزہ ہمیشہ اُس وقت ہوتا ہے جب آپ اُس کے لیے تیار ہوتے ہیں، جب آپ اُس کے لیے محنت کرتے ہیں۔
اللہ قرآن میں فرماتا ہے: انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔

تو پھر شک کیسا؟ خوف کیسا؟ ڈر کیسا؟
اُٹھو! محنت کرو! کوشش کرو! اور دیکھو وہ کیسے نوازتا ہے۔

میں آج آپ کے سامنے ایک زندہ موجزہ ہوں۔
میں ٹوٹا تھا… میں ختم ہو چکا تھا… لیکن میں نے رونا نہیں چُنا، میں نے کسی کے در پر نہیں جھکا—میں نے صرف محنت کی اور اللہ سے اُس کی بارگاہ میں نتیجہ مانگا۔
اور اُس نے مجھے میری کوشش سے ہزار گنا زیادہ عطا کیا۔

کیا آپ بھی تیار ہیں؟
کیا آپ بھی یہ سفر شروع کریں گے؟

آؤ، Mr How کے ساتھ مل کر پورے پاکستان میں سب سے بڑی فری ڈیجیٹل ایجوکیشن کا حصہ بنو۔
یہ وقت ہے… یہ لمحہ ہے… کیا تم تیار ہو؟ 🔥🚩

07/09/2025

Funday weekend day .. happy happy happy 😊 😃 😀 😄 😁 🤣

24/07/2025
25/05/2025
25/05/2025
30/03/2025

سویرا توفیق عباسی ولد توفیق عباسی ہری پور نے 9 سال کی عمر 17 روزے رکھے ہیں

30/11/2024

Melad shareef ❤️

22/10/2024

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqoob malana pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share