
30/07/2025
BS Undergraduate 4 Years
بہاؤالدین زکریا ملتان نے ایک بار پھر Bs 1st Semester کے ایڈمیشن اوپن کر دئیے ہیں جن ڈیپارٹمنٹس کی سیٹس رہ گئ تھی انکے اوپن کیئے گئے ہیں
آئن لائن اپلائ کی آخری تاریخ 18 اگست ہے۰
نوٹ:-
ایم فِل PhD اور بی ایس 5th سمیسٹر کے ایڈمیشن 15 اگست کے بعد ہونگے!!!