20/09/2025
*عوامی درشن کی خبر پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کا چک نمبر 93 ایم ایل گرلز ایلمینٹری سکول میں اساتذہ کی کمی پر نوٹس،*
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے سکول کی تفصیلات طلب کر لی گئیں
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اساتذہ کی تعداد بچوں کے تناسب سے بڑھانے کا فیصلہ
سکول ایجوکیشن اتھارٹی نے مزید دو اساتذہ عارضی بنیادوں پر تعینات کر دیے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زمانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
گرلز ایلمینٹری سکول میں اساتذہ کی تعداد 3 سے بڑھ کر 5 ہو گئی