Haji M Amjad

Haji M Amjad This is a informatic page for public to aware breaking news about Sports & current affaires. Please like & share this page with your social circle. Thanks

15/03/2026

چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی

یاراں نال بہاراں افطار پارٹی کے بعد
11/03/2026

یاراں نال بہاراں افطار پارٹی کے بعد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ کا اعلان کر دیا۔تین میچوں کی سیریز 11 ...
04/03/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

تین میچوں کی سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

15 رکنی سکواڈ: شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، فہیم اشرف، فیصل اکرم، حارث رؤف، حسین طلعت، معاذ صداقت، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، سعد مسعود، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا اور شامل حسین

15/02/2026

Pak Vs India Match

15/02/2026

کولمبو پاکستان بمقابلہ انڈیا

05/02/2026

پرو ہاکی لیگ، پاکستان ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

عماد بٹ کی قیادت میں قومی ٹیم لاہور سے براستہ بنکاک سڈنی روانہ
پرو ہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم ہوبارٹ میں میچز کھیلے گی
دس فروری سے چودہ فروری تک جرمنی اور آسٹریلیا سے میچز طے ہیں

02/02/2026

کچھ لوگ بابر اعظم کی باؤلنگ بہت پسند کرتے ہیں

01/02/2026

Video of the day 2nd T20 PAK VS AUS Gaddafi Stadium LHR

31/01/2026

بابر اعظم سے شائقین کرکٹ کی امیدیں کہ وہ ضرور پرفارم کریں گے

31/01/2026

بابر کی پرفامنس سے شائقین ناخوش ۔عثمان خان ففٹی کرنے کے باوجود شائقین کے دل نہ جیت سکے

31/01/2026

کپتان سلمان علی آغا کی تعریف تو بنتی ہے ورلڈ کپ میں عوام کی بھرپور امیدیں

31/01/2026

رضوان کے فین کی کم بیک کی اپیل ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے نیک خواہشات

Address

Sahiwal
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji M Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji M Amjad:

Share