Choti Bala is a town and union council of Dera Ghazi Khan District in the Punjab province of Pakistan.[1] It is located at 29°49'0N 70°15'0E and has an altitude of 217 metres (715
13/05/2024
گورنمنٹ ہائی سکول چوٹی بالا میں بچوں کے پینے کے لئے فلٹر شدہ ٹھنڈا پانی مہیا کردیا ، حالیہ جنوری میں جب میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا رہا تھا تو مجھے اس ٹینکی کو اونچا رکھنے کے لئے کسی سپورٹ کی ضرورت تھی اس کے لئے میں نے سٹور کھلوایا تو مجھے ان چھوٹی ٹیبلز کے ساتھ ایک نیا واٹر کولر بھی نظر آیا جس پر لگے نئے سٹکرز اب بھی نظر آرہے ہیں ، میں نے سینئر ٹیچرز سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ 14 سال پہلے یہ واٹر کولر ملا تھا اور کسی نے نہیں لگوایا ، اسے میں نے باہرنکلوایا ، اس کی فوم چوہے کتر چکے تھے ، خیر کل اسے رکشہ رہڑھا پر چوٹی بالا سے چوٹی زیرین منگوایا ، آمین آرائیں فریج مکینک سے اس کی سروس کروائی ، گیس بھروائی اور دوبارہ سکول میں بھیج کر واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ساتھ لگوا دیا ، بچے اور سٹاف ٹھنڈے صاف فلٹرشدہ پانی سے مستفید ہوں ۔ منجانب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوٹی بالا مختیار صاحب
11/05/2024
پٹرولنگ پولیس چوٹی بالا اہلکار اچھے طریقے سے اپنی ڈپٹی سر انجام دے رہے ہیں پورے علاقے میں امن قائم کیا ہوا ہے اہل علاقہ کی طرفوں ست سلام
10/05/2024
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ
یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں ایسے باپ ! 😊♥️
09/05/2024
ویل ڈن چیک پوسٹ چوٹی بالا غلام اصغر صاحب اے ایس آئی دوران چیکنگ پرائیویٹ ایمبولینس چوٹی زیرین چوٹی بالا روڈ پر روکنے کا اشارہ کیا مگر نہ رکنے اور گاڑی کو تیز رفتاری سے بھگا نے پر شک گزرا جس پر پٹرولینگ پولیس نے پیچھا کر کے موقع پر غیر قانونی گیس سلنڈر موجود تھا اور موقع پر لائینس کا نہ ھونا جس کی وجہ سے موقع پر ایف آئی آر کاٹی گئی ایف آئی آر الف ھے
09/05/2024
ماشاءاللہ ہائی سکول چوٹی بالا میں پہلا ہیڈماسٹر دیکھ رھاہوں ماشاءاللہ ریتلے علاقے کو پھولوں سے سجا دیا ویل ڈن گریٹ لیڈر گریٹ پرنسپل گریٹ ہیرو
06/05/2024
Great Work Mashallah
11/04/2024
پتہ نہیں خود بھی مر گئے ھیں کے صرف غیرت مری ھے🥸🥸🖐🖐🖐
27/03/2024
چوٹی زیریں
مانکہ کینال کے اوپر 6ڈاکو نے صبح سویرے ناکہ لگا کر قاری اللہ نواز سے نیو سی ڈی موٹر سائیکل چھین لیا. سینیئر صحافی چوٹی زرین قصور عباس برمانی
Be the first to know and let us send you an email when Choti Bala news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.