Qasmi TV

Qasmi TV Salam! We just upload Islamic videos. If you like my posts then please like my Page. Jazak ALLAH

Hahahaha 😂🤣
11/05/2026

Hahahaha 😂🤣

🚨 سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی ابھی تک باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی 🙏🚨 اگر یہ بیان واقعی درست ہے، ت...
11/05/2026

🚨 سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی ابھی تک باضابطہ تصدیق نہیں ہو سکی 🙏

🚨 اگر یہ بیان واقعی درست ہے، تو یقیناً یہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے 🇵🇰🔥

بھارتی تامل سپر اسٹار اور نو منتخب وزیراعلیٰ جوزف وجے کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے کہا:

👀
“جس سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا، وہ عمران خان ہیں۔
میں عمران خان کو اپنا سیاسی مینٹور سمجھتا ہوں، اور انہی کی وجہ سے سیاست میں آیا ہوں۔”

وجے کے مطابق عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک وژن، ایک سوچ اور ایک آواز دی ✊🔥

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بھی اسی ماڈل کو فالو کرتے ہوئے عوامی اور نوجوانوں پر مبنی سیاست کرنا چاہتے ہیں، تاکہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا جا سکے جو حقیقی معنوں میں نوجوانوں کی نمائندگی کرے۔

وجے نے یہ بھی کہا:

“عمران خان کی سب سے بڑی طاقت عوام سے ان کا براہِ راست تعلق اور ان کا سادہ انداز ہے، اور میں بھی اسی طرزِ سیاست کو اپنانا چاہتا ہوں۔”

ان بیانات کے بعد بھارتی میڈیا میں بھی مبینہ طور پر بحث شروع ہو گئی، جبکہ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے وجے کو “ساؤتھ انڈین عمران خان” کہنا شروع کر دیا 😮🔥

آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
کیا عمران خان کی شخصیت واقعی پاکستان سے باہر نوجوان لیڈرز کو متاثر کر رہی ہے؟

Bat To Such Hai 😂 🤣 😄 😂
10/05/2026

Bat To Such Hai 😂 🤣 😄 😂

فلم سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا..حلف اُٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقری...
10/05/2026

فلم سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا..حلف اُٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں انہوں نے کہا ہے کہ مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں، انہوں نے مجھے ووٹ دیے اور جتوایا، میں یہاں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔یہاں سیکولرازم اور سوشل جسٹس کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔

اس عنایت پہ کوئی کمنٹ ؟؟؟
06/05/2026

اس عنایت پہ کوئی کمنٹ ؟؟؟

جانتے ہو یہ دونوں آسٹریلین اتنے جذباتی کیوں ہیں ؟کیوں کہ یہ لوگ  ہارنا گوارہ نہیں کرتے اور جیت انکی فطرت میں رچی بسی ہوت...
02/05/2026

جانتے ہو یہ دونوں آسٹریلین اتنے جذباتی کیوں ہیں ؟
کیوں کہ یہ لوگ ہارنا گوارہ نہیں کرتے اور جیت انکی فطرت میں رچی بسی ہوتی ہے۔
حیدرآباد انکی گھر کی ٹیم نہیں نہ آسٹریلیا ٹیم ہے نہ میکسویل کی میلبورن سٹار ہے نہ لبھوشین کی برسبین ہیٹ کہ یہ ہار انکی ذات پر وار کرے گی ۔ نہ یہ جیت انکی پہلی ہے یہ لوگ کئی ورلڈ کپ اٹھا کر بوٹوں میں شراب ڈال کر پتے ہیں ٹرافی پر پاؤں رکھ کر جشن مناتے ہیں لیکن روتے نہیں ۔

لیکن یہ لوگ جب جو جرسی پہن کر میدان میں اتریں تو اسکو اپنا کر اسکے ہو جاتے ہیں اور آخری قطرے تک جیت کی جنگ لڑتے ہیں۔
یہ دو بندے حیدر آباد کو جہاں تک لے آئے ہیں یہاں سے اگے نہ بھی جاتے تو بھی سرخرو تھے لیکن یقینی جیٹ کے بعد ہار کے کنارے سے جیت نے انکے اندر کے بجھتے ہوئے شعلوں کو جو جلا بخشی وہ کسی نئی زندگی سے کم نہیں ہے ۔
ہار کر یا جلدی برے طریقہ سے ہار کر جانا انکے لئے اٹھارہ گھنٹے کی مسافت مارکو پولو کے سفر سے بھی زیادہ کٹھن اور دشوار ہو جاتی لیکن فائنل میں جانا انکے لئے تسکین کا باعث ہے ۔

اب فائنل جیتیں یا نہ جیتیں لیکن انکے ضمیر مطمئن ہونگے کہ ہم نے اپنا میکسمم دیا ۔
اور انکی یہ ساری عزت وقار سیلف ریسپیکٹ اور کھیل سے وفا اور اس کی ڈوبتی نیا ایک بچے نے پار لگائی یہی وجہ ہے کہ یہ مظبوط اعصاب کے لوگ جو کہ اکثر انڈین کی طرح جذباتی نہیں ہوتے لیکن یہاں ساختہ رونے لگے کہ ایک بچے نے ہماری عزت رکھ لی ۔
یقینی طور پر چیمپئن سے کم پر تو یہ کمپرو مائز نہیں کریں گے لیکن کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے بس دیکھا یہ جاتا ہے
کون کس طرح لڑا اور کون کیسے ہارا ۔

جس شان سے وہ مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہنی ہے
۔۔
اس پوری ٹیم کے جذبہ نے پورے پاکستان کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے کل پورا لاہور حیدر آباد کو سپورٹ کر رہا تھا جیسے یہی انکی ٹیم ہے ۔
سب اپنی ٹیم ہیں لیکن جو جس طرح کھیلے گا اچھا لگے گا

Bolo Bhai Log
30/04/2026

Bolo Bhai Log

Hahahaha 🤣😂😆😁
30/04/2026

Hahahaha 🤣😂😆😁

Address

Rahim Yar Khan

64200

Telephone

+923105431947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasmi TV:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share