Mandi Bahauddin News Official

Mandi Bahauddin News Official Official News Page of Mandi Bahauddin, Punjab, Pakistan

ملکوال، شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔ ایک کا نام طارق اور دوسرے شخص کا نام انار بتایا جا رہا ہ...
17/12/2025

ملکوال، شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔
ایک کا نام طارق اور دوسرے شخص کا نام انار بتایا جا رہا ہے۔
😞😓
اللہ تعالٰی ہمارے ضلع پر رحم فرمائے۔ آمین

17/12/2025

ملکوال، شادی ہال میں فائرنگ۔ دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ 😞

ملکوال: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق، تین زخمی

ملکوال: جاں بحق افراد کی شناخت انار اور طارق کے نام سے ہوئی

ملکوال: زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال منتقل کر دیا گیا

17/12/2025

ملکوال (رائل نواب شادی ھال) شادی کی تقریب میں فائرنگ کئی افراد کے زخمی اور وفات کی خبر ( تصدیق قبل از وقت ہے )

07/12/2025

پولیس مقابلہ
آن لائن منشیات کا بین الاضلاعی ڈیلر عرصہ دراز سے نہ پکڑا جانے والا بدنام زمانہ رفاقت عرف رفاقتو موچی ہلاک

05/12/2025

Mashallah Syed Jaz Hussain Shah

25/11/2025

ڈنکی لگا کر یورپ جانیوالے دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے
کاشف جٹ اورافضل جٹ دو ماہ قبل سعودی عرب عمرہ کرنے گئے تھے, وہیں سے لیبیا کے راستے ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں کشتی حادثہ کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے، لاشیں گھر پہنچے پر کہرام

ہمیں خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک تو ہماری جانیں اتنی سستی نہں اور دوسرا یہ کام پاکستان کے عالمی تعلقات کو بری ترا متاثر کر رہے ہیں۔

ضلع منڈی بہاوالدین میں نیچے نظر آنے والے چار نو سر باز جن کا والدمجید اور تین اس کے بیٹے عدنان آصف اور بلو اور انکے ساتھ...
11/11/2025

ضلع منڈی بہاوالدین میں نیچے نظر آنے والے چار نو سر باز جن کا والدمجید اور تین اس کے بیٹے عدنان آصف اور بلو اور انکے ساتھ حسینہ نامی عورت نے منڈی بہاوالدین میں40 لاکھ کی نوسربازی کی ہے اور ملتان فرار ہو گئے ہیں آخری دفعہ ان کو ملتان میں پیپلاں والا کھو میں دیکھا گیا ہے جو بھی ان کی اطلاع دےگا اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اس کو انعام سے نوازا جائے گا شکریہ۔۔
0343 6766775.
0344 1448078.03453043334.

اسلام آباد کچہری گیٹ پر خودکش بلاسٹ وکلاء صاحبان کی شہادت اللہ پاک خیر فرمائے
11/11/2025

اسلام آباد کچہری گیٹ پر خودکش بلاسٹ وکلاء صاحبان کی شہادت اللہ پاک خیر فرمائے

پریس ریلیز:نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) منڈی بہاءالدین، سید عبدالرحیم شیرازی صاحب نے باضابطہ طور پ...
11/11/2025

پریس ریلیز:نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) منڈی بہاءالدین، سید عبدالرحیم شیرازی صاحب نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

#سیدعبدالرحیمشیرازی

منڈی بہاءالدین،  پھالیہ / کٹھیالہ شیخاں روڈ پر حادثہ۔ موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق۔
24/10/2025

منڈی بہاءالدین، پھالیہ / کٹھیالہ شیخاں روڈ پر حادثہ۔ موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق۔

ہم اپنے پیارے بھائی قیصر علی کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں
23/10/2025

ہم اپنے پیارے بھائی قیصر علی کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

12/10/2025

Address

Mandi Bahauddin
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi Bahauddin News Official:

Share