salman zafar

salman zafar public figure

اپنے تمام رشتے داروں، دوست احباب اور عزیزواقارب کےساتھ آف لائن زندگی میں عیدکی خوشیاں منانے کے لیے وقت گزاریےآن لائن زند...
17/06/2024

اپنے تمام رشتے داروں، دوست احباب اور عزیزواقارب کےساتھ آف لائن زندگی میں عیدکی خوشیاں منانے کے لیے وقت گزاریے
آن لائن زندگی کوتھوڑی دیرکےلیےروک دیجیے

‏سر پاکستان ائی ٹی سیکٹر میں دن بدن ترقی کر رہا ہے ایسے میں ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ پاکستان میں Paypal کی سروس شروح کریں وز...
26/02/2024

‏سر پاکستان ائی ٹی سیکٹر میں دن بدن ترقی کر رہا ہے ایسے
میں ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ پاکستان میں Paypal کی سروس شروح کریں

وزیر آئی ٹی عمر سیف

محترم سیف صاحب : آپ کی خواہش قابل تحسین ہے لیکن پہلے آپ اپنا VPN Off کریں ہمیں نہیں لگتا آپ پاکستان سے ہیں کیوں کہ آپ کی لوکیشن ہانگ کانگ کی آرہی ہیں 😂

پے پال انتظامیہ


انکی شکلیں دیکھیں صاف لکھا ہوا ہے ہم چور ہیں گھس بیٹھئے ہیں
21/02/2024

انکی شکلیں دیکھیں صاف لکھا ہوا ہے ہم چور ہیں گھس بیٹھئے ہیں

سلمان اکرم راجہ کل جمہوریت سمجھ کر اپنا حق مانگ رہے تھے مگر آج انکو گرفتار کرکے بتا دیا گیا یہاں آمریت ہے جمہوریت نہیں
17/02/2024

سلمان اکرم راجہ کل جمہوریت سمجھ کر اپنا حق مانگ رہے تھے مگر آج انکو گرفتار کرکے بتا دیا گیا یہاں آمریت ہے جمہوریت نہیں

الجزیرہ نے مینڈیٹ چور کا لقب دیا
15/02/2024

الجزیرہ نے
مینڈیٹ چور کا لقب دیا

ان کو کوئی سمجھائے یہ 1970 نہیں 2024 hay 😂😂😂نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہے
09/02/2024

ان کو کوئی سمجھائے یہ 1970 نہیں 2024 hay 😂😂😂نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہے

06/02/2024

‏اچھے لوگ ہیں، مگر جیت نہیں سکتے،
اس لئے ہم ساتھ نہیں دے رہے...
یہ رائے کربلا میں اہلِ کوفہ کی تھی!!!

زرا سوچیئے گا ضرور۔۔۔۔

06/02/2024

اگر پولنگ ڈے پر دھاندلی کرکے کسی بھی امیدوار کو جتوانا اتنا ہی آسان ہوتا تو نہ پارٹی توڑتے۔ نہ گھٹیا مقدمات بنواتے ۔ نہ گولیاں مرواتے۔ نہ اغوا اور تشدد کرتے۔ نہ دس ہزار لوگ گرفتار کرتے۔

آپ لوگ جنگ جیت چکے ہیں۔ آٹھ فروری کو بس اعلان باقی ہے

06/02/2024

فل ڈرے ہوئے ہیں عوام سے
ووٹ ہے نہیں بالکل
سچائی پتہ چل گئی ہے عوام کو عوام کے خون سے کیا گیا بزنس تو تباہ ہوگیا
خان چھوڑے گا نہیں😳😳

06/02/2024

یقین کریں ہم عوام بہت بڑے منافق ہیں
بھول گئے شاید چند ماہ پہلے کی ہی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر آٹا لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اس کے باوجود بھی یہ قوم اپنے اپنے علاقائی سیاست دان سے حساب مانگنے کی بجائے ان کا فرمانبردار بننے کو تیار ہے. اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود گھر آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں. غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں..... خدا کے لیے سوچو

Address

Alipur Janubi
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when salman zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share