Abid kamal official

  • Home
  • Abid kamal official

Abid kamal official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid kamal official, Digital creator, .

22/06/2025
21/06/2025
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہ الَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَر، اللّٰہُ اَکْبَر، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُتم...
06/06/2025

اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہ الَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَر، اللّٰہُ اَکْبَر، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
تمام پردیسی بھائیوں کو دلی عیدالاضحٰی
مبارک ہو ♥ ♥

05/06/2025

Masha Allah
Subhan Allah

‎وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کے بڑے بھائی  چوہدری عبدلکریم صاحب کی  نماز جنازہ کھڈ گجراں کے مقام پر  ادا کر دی...
01/06/2025


وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی صاحب کے بڑے بھائی چوہدری عبدلکریم صاحب کی نماز جنازہ کھڈ گجراں کے مقام پر ادا کر دی گئی
نماز جنازہ کی امامت سجادہ نشین حضرت حافظ باجی میاں عبدالرحمن صاحب زیب وزینت دربار عالیہ قادریہ خضریہ فیض آباد بڑالی شریف نے کروائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب ، وزرا حکومت عامر یاسین صاحب ، ملک ظفر صاحب ، صاحبزادہ اشفاق ظفر صاحب مرکزی نائب صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر قیوم قمر صاحب چوہدری محسن عزیز صاحب ، رشید بانیاں صاحب چوہدری پرویز اکبر صاحب ، سردار آفتاب انجم صاحب شاہد گجر صاحب سید معروف شاہ صاحب ، مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائیں ۔ امین

Abbaspur حافظ منظور صاحب کے بڑے بھائی اور چوہدری خورشید احمد کے ماموں چوہدری غلام نبی کوٹ پھنڈوری والے آج بوجہ ہاٹ اٹیک ...
21/05/2025

Abbaspur
حافظ منظور صاحب کے بڑے بھائی اور چوہدری خورشید احمد کے ماموں چوہدری
غلام نبی کوٹ پھنڈوری والے آج بوجہ ہاٹ اٹیک رضائی الاہی سے وفات پا گیۓ ہیں الللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ🥲

09/05/2025

ہم نے کوئی عالمی جنگ دیکھی نہیں لیکن سنا اور پڑھا ہے جنگوں کے بھی اصول ہوتے تھے، اعلان جنگ ہوتا طبل جنگ بجایا جاتا ۔سپہ سالار فرنٹ لائن پہ لڑتے ۔کوئی ایلچی اگر اتا اسکو نقصان نہ پہنچایا جاتا فوج کی جنگ فوج کے درمیان ہوتی عام لوگوں کو نقصان نہ پہنچایا جاتا کوئی پناہ لیتا اسکو معاف کر دیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔
مگر اجکل اتنا کم ظرف دشمن ہے جو رات کے اندھیرے میں عام سویلین کو نشانہ بناتا ہے ۔جن لوگوں کے جنگ سے وابسطہ تک نہیں وہ پریشان ہیں اور باقی سب سکون میں

09/05/2025

کشمیر میں اس وقت آپ کون سی جگہ ہیں اور وہاں کیا صورتحال ہے
آگاہ کریں

20/10/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid kamal official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share