All Pakistan ThaThal Union Official

All Pakistan ThaThal Union Official آل پاکستان تھتھل یونین
APTU

Mashallah congratulations 👏🎉 Malik Adnan Thathal  Saqib Thathal Muhammad Adnan Muhammad Afnan Anam Muzammilمنجانب آل پاک...
22/07/2025

Mashallah congratulations 👏🎉
Malik Adnan Thathal Saqib Thathal Muhammad Adnan Muhammad Afnan Anam Muzammil
منجانب آل پاکستان تھتھل یونین

پاکستان میں آج چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذوالحجہ 29 مئی بروز جمعرات کو ہو گی اور عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔ ...
27/05/2025

پاکستان میں آج چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ذوالحجہ 29 مئی بروز جمعرات کو ہو گی اور عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

10/05/2025

سلام افواج پاکستان
ویلڈن

شانہ بشانہ
10/05/2025

شانہ بشانہ

سیسہ پلائی ہوئی دیوار
10/05/2025

سیسہ پلائی ہوئی دیوار

10/05/2025

جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

زندہ باد جوانوں 🫡❤️

میں پاکستان ہوں میں زندہ باد ہوں منجانب All Pakistan ThaThal Union Official
08/05/2025

میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
منجانب All Pakistan ThaThal Union Official

*ملکی صورتحال کے پیش نظر عوام کے لئے چند اہم باتیں!*
08/05/2025

*ملکی صورتحال کے پیش نظر عوام کے لئے چند اہم باتیں!*

بھارتی اقدامات پر پاکستان کا سخت جواببھارتی ائیرلائنز کے لئے پاکستان کی فضائی حدود بند، تمام تجارتی روابط معطل، پاکستان ...
24/04/2025

بھارتی اقدامات پر پاکستان کا سخت جواب

بھارتی ائیرلائنز کے لئے پاکستان کی فضائی حدود بند، تمام تجارتی روابط معطل، پاکستان میں موجود تمام بھارتی ملٹری اتاشیوں کو فوری نکل جانے کا حکم، واہگہ بارڈر فوری طور پر بند، سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے سارک ویزے بھی منسوخ

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی ک...
15/04/2025

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔

07/04/2025

ملک ابراہیم تھتھل کوٹ ادو کی اہلیہ ملک خادم ملک نادر تھتھل کی والدہ بقضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں😭 غم کی اس گھڑی میں آل پاکستان تھتھل یونین ان کے غم میں برابر کی شریک ہے

آل پاکستان تھتھل یونین کی طرف سے تممسلمانوں کو اور خاص کر پاکستان کی تمام تھتھل برادری کو عید الفطر مبارک ہو منجانب  آل ...
31/03/2025

آل پاکستان تھتھل یونین کی طرف سے تممسلمانوں کو اور خاص کر پاکستان کی تمام تھتھل برادری کو عید الفطر مبارک ہو
منجانب
آل پاکستان تھتھل یونین

Address

Layyah
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan ThaThal Union Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share