کوہ سلیمان فاضلہ

کوہ سلیمان فاضلہ کوہ سلیمان کی نظر میں
ہر دم ہر وقت آپ کے ساتھ

16/09/2024

Ya batsman kon hai comments kro

27/08/2024

درگ لہڑ فاضلہ کچھ سے گزارتا ہوا
27/08/2024

*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:* 1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔2- ش...
27/08/2024

*نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:*

1- گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔

2- شناختی کارڈ نمبر *7000* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔

3- شناختی کارڈ نمبر *8300* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

4- شناختی کارڈ نمبر *668* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔

5- شناختی کارڈ نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer*۔

6- شناختی کارڈ نمبر *8009* پر *sms* کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔

-7 شناختی کارڈ نمبر *8500* پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔

22/04/2024

بارتھی نے فاضلہ کو 22ووٹ سے شکست دی
1 بارتھی 1129
فاضلہ کچھ 1107
مبارکی 990
ٹھیکر 269

08/03/2024

ڈگری کالج تونسہ شریف میں سپورٹس گالا

04/03/2024

New Video
All friend your reqest him for like &Follow kro
Your page ko Thanks all friends

18/02/2024

فاضلہ کچھ
کا خوبصورت منظر



Afaq Fazla
Usman Buzdar Fazla Star
کوہ سلیمان فاضلہ ::::::::::

Address

Kot Fazla
Punjab

Telephone

+923079564844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ سلیمان فاضلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share