Chishtian Frontline

Chishtian Frontline Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishtian Frontline, Media/News Company, Chishtian Mandi, punjab.

"Haqaiq ke Saath, Sab se Pehle"
CHISHTIAN FRONTLINE | چشتیاں فرنٹ لائن
Live Updates | Breaking News | Weather | Traffic | Events | Local Issues
Serving: Chishtian City, Dahranwala, And Around, All Union Councils
, District Bahawalnagar | 24/7 Coverage

NA-168بہاولپور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں بہاولپور کی عوام نے چیمہ صاحب کا فل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے۔
10/09/2026

NA-168
بہاولپور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں بہاولپور کی عوام نے چیمہ صاحب کا فل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

مطلب یہ ہڑتال اس لیے ہے کہ ہمیں کرپشن کرنے دی جائے؟پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خا...
10/09/2026

مطلب یہ ہڑتال اس لیے ہے کہ ہمیں کرپشن کرنے دی جائے؟
پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خانے مسلسل 7 روز سے بند

چشتیاں میں ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید عباس شاہ کا اندرون شہر کا سرپرائز وزٹ سیوریج مسائل صفائی ستھرائی پر ST ستھرا پنجاب  س...
10/09/2026

چشتیاں میں ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید عباس شاہ کا اندرون شہر کا سرپرائز وزٹ سیوریج مسائل صفائی ستھرائی پر ST ستھرا پنجاب سرفراز کی سرزنش 20 منٹ کا الٹی میٹم کہانیاں سنانے کی بجائے کام کو ترجیح دیں اپ نے شہر کا بیڑا غرق کر رکھا ہے ہیوی مشینری کروڑوں کے بجٹ کے باوجود آپ سوئے پڑے ہیں ڈپٹی کمشنر بہاول نگر

چشتیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے پر خاتون جاں بحق لوحقین کا الزام؛واقعہ کی انکوائری کے لئے ٹیم بنا د...
10/09/2026

چشتیاں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی امداد نہ ملنے پر خاتون جاں بحق لوحقین کا الزام؛واقعہ کی انکوائری کے لئے ٹیم بنا دی گئی ہے جلد حقائق سامنے لائیں جائیں گے سی او ہیلتھ ڈاکٹر شوکت



Disclaimer: This content is shared for news reporting and public information purposes only. Views, statements, or allegations attributed to individuals or organizations are their own and do not necessarily reflect the position of Chishtian Frontline. Content is published in accordance with applicable laws and journalistic principles.

تحصیل فورٹ عباس میں وائلڈ لائف محکمہ کی کارروائی، سانڈہ چھپکلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے ملزمان گرفتار..."Disclaimer:...
10/09/2026

تحصیل فورٹ عباس میں وائلڈ لائف محکمہ کی کارروائی، سانڈہ چھپکلی کا غیر قانونی شکار کرنے والے ملزمان گرفتار..."

Disclaimer: This content is shared for news reporting and public information purposes only. Views, statements, or allegations attributed to individuals or organizations are their own and do not necessarily reflect the position of Chishtian Frontline. Content is published in accordance with applicable laws and journalistic principles.

10/09/2026

مین بازار کی بیوٹیفیکیشن میں کچھ اور اضافہ۔۔

ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے عبدالرزاق شہید پولیس لائن میں ضلع بھر کے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ رشوت...
10/09/2026

ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے عبدالرزاق شہید پولیس لائن میں ضلع بھر کے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ رشوت ایک ناسور ہے جس کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش نہیں
رشوت لینے والا کوئی بھی پولیس افسر یا ملازم اب بچ نہیں سکے گا، رشوت لینے والا اپنے گھر نہیں بلکہ جیل جائے گا۔
ڈی پی او محمد عمران نے واضح کر دیا ہے کہ پولیس محکمہ میں کرپشن اور رشوت خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
رشوت خوروں کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، قانون سب کے لیے برابر ہے۔
#بہاولنگر #پولیس #کرپشن

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
10/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

کِھلائو کھانا شانا، کوئی دیو تین چار ہزار بس، زیادہ نہیں، آپ بھائی ہو، اسلام آباد میں سسٹم ری سیٹ ہو گیا، پولیس نے شہریو...
09/09/2026

کِھلائو کھانا شانا، کوئی دیو تین چار ہزار بس، زیادہ نہیں، آپ بھائی ہو، اسلام آباد میں سسٹم ری سیٹ ہو گیا، پولیس نے شہریوں کو بھائی بنانا شروع کر دیا۔۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد نے ناکے پر شہری سے رشوت مانگنے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا، ملوث پولیس اہلکار فوری طور پر معطل، انکوائری شروع۔۔

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ سے پہلے نئی پیشرفتاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں سہیل آفریدی...
09/09/2026

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ سے پہلے نئی پیشرفت
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں سہیل آفریدی، جنید اکبر و دیگر کے پھر سے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

Address

Chishtian Mandi
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian Frontline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share