Tehsil Shakargarh

Tehsil Shakargarh Daily updates

11/12/2023

Who want to work online contact me on this WhatsApp number 4 to 5 dollar per day 03251433426

16/10/2023

شکرگڑھ: اساتزہ اکرام کا احتجاج جاری۔۔۔۔ اپنے حقوق کے حصول تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔

16/10/2023

شکرگڑھ میں ہومیوپیتھک ادویات کے نام پر غریب عوام کو بے دریغ لوٹا جارہا ہے۔۔

16/10/2023

شکرگڑھ میں گورنمنٹ سکول مکمل طور پر بند
حکومت کا فیصلہ نہ منظور نہ منظور
ٹیچرز حضرات..

ایسی پوسٹیں بھی دیکھنے کو ملنی تھی
16/10/2023

ایسی پوسٹیں بھی دیکھنے کو ملنی تھی

نارووال فنی اداکاری سے دنیا بھر میں نام کمانے والا فیض احمد فیض کا نواسہ عدیل ہاشمی
16/10/2023

نارووال فنی اداکاری سے دنیا بھر میں نام کمانے والا فیض احمد فیض کا نواسہ عدیل ہاشمی


شکرگڑھ سانحہ چیئرنگ کراس بم دھماکہ میں شہید ہونے والے ASI آمین خان شہید اور ان کی والدہ ماجدہ کی قبور مبارک
16/10/2023

شکرگڑھ سانحہ چیئرنگ کراس بم دھماکہ میں شہید ہونے والے ASI آمین خان شہید اور ان کی والدہ ماجدہ کی قبور مبارک


گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اخلاضپور تحصیل شکرگڑھ کی بیرونی دیوار
12/10/2023

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اخلاضپور تحصیل شکرگڑھ کی بیرونی دیوار

12/10/2023

تین سو تیرہ کو جنگ بدر میں
ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔

  ٹریفک پولیس کے دفتر سٹی تھانہ میں ڈرائیونگ سکول قائم کر دیا گیا جس کی فیس 5000اور8000روپے ھے پہلے آئیے داخلہ پائیے
07/10/2023

ٹریفک پولیس کے دفتر سٹی تھانہ میں ڈرائیونگ سکول قائم کر دیا گیا جس کی فیس 5000اور8000روپے ھے پہلے آئیے داخلہ پائیے

07/10/2023

شکر گڑھ: حکومت کی ہدایت پر شکر گڑھ میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ھے۔ 21 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے

شکرگڑھ کس کس نے جلالہ شریف والا عرس دیکھا ہے
07/10/2023

شکرگڑھ کس کس نے جلالہ شریف والا عرس دیکھا ہے


Address

Ikhlaspur Punjab
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehsil Shakargarh:

Share