25/3.R نیوز پوائنٹ چکنمبر

25/3.R نیوز پوائنٹ چکنمبر بول کے لب آزاد ہیں تیرے

08/10/2024

اللّہ دتہ پہوڑ چوکیدار کا پوتا اس کے بڑے بیٹے بشیر کا بیٹا قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے نماز جنازہ پچیس تھری آر میں شام پانچ بجے ادا کی جائے گی

17/09/2024

جلسہ عید میلاد النبی
(بمقام) جامعہ قادریہ نورالھدی نزد جوڑکانوالہ بنگلہ 25/3R
خصوصی کاوش جناب عزت ماب حافظ محمد آحمد قادری مھتم جامعہ قادریہ نورالھدی ضلعی کوآرڈینیٹر تنظیم المدارس پاکستان

جلسہ عید میلاد النبی (بمقام) جامعہ قادریہ نورالھدی نزد جوڑکانوالہ بنگلہ 25/3Rخصوصی کاوش جناب عزت ماب حافظ محمد آحمد قادر...
17/09/2024

جلسہ عید میلاد النبی
(بمقام) جامعہ قادریہ نورالھدی نزد جوڑکانوالہ بنگلہ 25/3R
خصوصی کاوش جناب عزت ماب حافظ محمد آحمد قادری مھتم جامعہ قادریہ نورالھدی ضلعی کوآرڈینیٹر تنظیم المدارس پاکستان

12/08/2024

مون سون کے رنگ سبحان اللہ

29/07/2024

شاہد جاوید ولد جاوید رسول بابے کا کی ساس 68/4R میں وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ کل بروز منگل صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی

29/07/2024

شاہد جاوید ولد جاوید رسول بابے کا کی ساس 68/4R میں وفات پا گئیں ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

29/07/2024

یونٹ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ایک دفعہ پھر سے پچیس تھری آر والی لائن پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی ہے جو کہ یکم اگست تک جاری رہے گی شدید گرمی اور حبس میں عوام الناس کا کوئی پرسان حال نہیں

29/07/2024

یتیم والا بنگلہ
کنواں گرنے سے پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے تھے
تین مزدوروں کو ہاسپیٹل منتقل کیا گیا تھا
وہ تینوں وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون😓😓😓
دو مزدور ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
جنھیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں

28/07/2024

ہارون آباد کے نواحی گاؤں میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارادت،میاں بیوی کو تیز دھارے سے قتل کیے جانے کا انکشاف،پولیس موقع پر پہنچ گئی، نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل۔

15/07/2024

خوش آمدید ساون 🌧️
ساون کی آج پہلی تاریخ ہے اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری،خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار اور سندھ میں مختلف مقامات پر بارش ہو رہی ہے

08/07/2024

محمد طاہر جاوید شاہد جاوید رسول بابے کا کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہے نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد پچیس تھری آر میں ادا کی جائے گی

Address

Haroon
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 25/3.R نیوز پوائنٹ چکنمبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 25/3.R نیوز پوائنٹ چکنمبر:

Share