
01/07/2025
تھانہ کلورکوٹ پولیس نے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار کر کے مستعملہ وقوعہ اسلحہ بھی برامد کر لیا
ایس ڈی پی او کلورکوٹ ظفر اقبال کلیار کی نگرانی میں
ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ رانا محمد اشرف اور تفتیشی آفیسر رحمت اللہ خان سب انسپکٹر نے مقدمہ نمبر 371/25 جرم 302 کا مرکزی ملزم امام بخش ولد محمد عظیم کو جدید تکنیک اور پیشہ ورانہ مہارت سے گرفتار کر لیا
دوران انٹروگیشن ملزم نے قتل کی واردات کرنا تسلیم کی اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور بھی برامد کروا دیا ملزم سے مزید تفتیش جاری
تھانہ کلو کوٹ پولیس نے ملزم کے خلاف مستعملہ وقوعہ پسٹل اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر دیا۔۔
*بھکر پولیس امن ، تحفظ اور سالمیت کیلیے دن رات کوشاں*