سی ای او ہیلتھ و پاپولیشن ڈاکٹر مظہر عباس خان بلوچ سے میٹھی کھٹی باتیں
سی ای او ہیلتھ و پاپولیشن ڈاکٹر مظہر عباس خان بلوچ سے میٹھی کھٹی باتیں
بطور سی ای او ہیلتھ و پاپولیشن عوام کو مشکلات سے نکال کر سہولیات کی طرف رواں دواں رہوں گا
2 ماہ کے اندر ہی محکمہ ہیلتھ میں تبدیلی نظر آئے گی،کسی سے بدلہ لینا میرا شیوہ نہیں
میڈیا میری آنکھ ہے محکمہ ہیلتھ میں کوتاہی کی صورت میں مجھے آگاہ کریں۔ڈاکٹر مظہر عباس خان بلوچ
21 رمضان مبارک شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہ کا جلوس عزاداران کی طرف سے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی
21 رمضان مبارک شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہ کا جلوس
عزاداران کی طرف سے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی
ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھرپور سیکیورٹی کے انتظامات
وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمہ بٹ کاسہولت بازار بھکر کا دورہ
وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمہ بٹ کاسہولت بازار بھکر کا دورہ
ماہ صیام کے بابرکت موقع پر گراں فروشی کرنیوالوں کے کاروبار کو غیر معینہ مدت کیلئے سیل کیا جائے گا۔سلمہ بٹ
ضلع میں مجموعی طور 51439 مستحقین میں پے آرڈرز تقسیم کئے جائیں گے۔سلمہ بٹ
ڈپٹی کمشنر محمد اشرف،اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر، اسسٹنٹ کمشنر خضر رزاق منج،صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف دیگر تاجر رہنما اورضلعی افسران بھی ہمراہ تھے
سی ای او ہیلتھ کوششوں کے بعد تبدیل ڈاکٹر مظہر بلوچ نئے سی ای او تعینات
سی ای او ہیلتھ کوششوں کے بعد تبدیل
ڈاکٹر مظہر بلوچ نئے سی ای او تعینات
جی اے دانش کے محکمہ ہیلتھ سے متعلقہ انکشافات اور ٹرانسفر کی وجوہات
کیا ڈاکٹر مظہر بلوچ محکمہ ہیلتھ میں انکوائریاں کروائیں گے ؟
موبائل فون نے نکما کر دیا * ورنہ آدمی تو ہم بڑے کام کے عید پر عید کارڈ بھیجنا جزبات احساسات کی سہی ترجمانی تھی
موبائل فون نے نکما کر دیا * ورنہ آدمی تو ہم بڑے کام کے
عید پر عید کارڈ بھیجنا جزبات احساسات کی سہی ترجمانی تھی
وٹس اپ کے ذریعے عید مبارک کہنا جزبات و محبت میں کمی کا احساس
پروفیسررمضان سیالوی، پروفیسرعزیز انجم، پروفیسرخضر اور پروفیسرواجدنواز نے عید کارڈ بارے اپنے جذبات کا اظہار کیا
آؤ مدینے چلیں، زیارات مدینہ پارٹ 1 حضور پاک صلی کو پہاڑ نے رستہ دیا مدینہ مبارک میں 120 سال پرانا ٹرین کا انجن
آؤ مدینے چلیں، زیارات مدینہ پارٹ 1
حضور پاک صلی کو پہاڑ نے رستہ دیا
مدینہ مبارک میں 120 سال پرانا ٹرین کا انجن
اُحد کے مقام پر 70 صحابہ کی ایک ساتھ تدفین
سی ایم پنجاب مریم نواز کا سہولت بازار عوام کو سہولت بازار سے اشیاء کم قیمت میں ملنے لگی،خریدار مریم نواز کو دعائیں دینے لگے
سی ایم پنجاب مریم نواز کا سہولت بازار
عوام کو سہولت بازار سے اشیاء کم قیمت میں ملنے لگی،خریدار مریم نواز کو دعائیں دینے لگے
سرکاری افسر بھی سہولت بازار سے خریداری کرنے لگے
مریم نواز کی کوشش رنگ لانے لگی ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے بھکر کی عوام کے دل جیت لیے عوامی رد عمل
سی ایم پنجاب کا سہولت بازار اور عوامی ردعمل انجمن تاجران ، سی ایم مریم نواز کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی ہدایات
سی ایم پنجاب کا سہولت بازار اور عوامی ردعمل
انجمن تاجران ، سی ایم مریم نواز کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی میں کردار ادا کر رہی ہے، عاشق کھوکھر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران
سی ایم پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی ہدایات کے مطابق عوام کو اشیاء خوردونوش سستی فراہم کی جارہی ہیں، عدنان جمیل
بھکر کی عوام کے لیے سی ایم پنجاب مریم نواز کا سہولت بازار کا تحفہ ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف انجمن تاجران کے ساتھ مل کر ماڈل بازار میں سہولت
بھکر کی عوام کے لیے سی ایم پنجاب مریم نواز کا سہولت بازار کا تحفہ
ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف انجمن تاجران کے ساتھ مل کر ماڈل بازار میں سہولت بازار لگائیں گے
چینی،کریانہ،سبزی و فروٹ سمیت 17 آئٹمز پر عوام کو ریلیف دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف
مریم نواز کے احکامات ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کی ہدایات کے مطابق عمل کرتے ہوئے بھکر کی عوام کو مکمل ریلیف دیں گے صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف،جنرل سیکرٹری عاشق کھوکھر
بھکر تجاوزات آپریشن
عمرفاروق روڈ، محمدی چوک، ریلوے روڈ کی کئی دکانیں مسمار
ڈپٹی کمشنر بھکر محمد اشرف کا موقع کا وزٹ، رنگ و روغن، مین بورڈ بارے تاجران کو احکامات
پوسٹ آفس کی دیوار بھی مسمار
مرکزی تاجران الیکشن صدارت کے کئی خواب خواب رہ گئے ضلع بھر کی تاجر برادری نے رانا اشرف کے حق میں فیصلہ دے دیا
مرکزی تاجران الیکشن صدارت کے کئی خواب خواب رہ گئے
ضلع بھر کی تاجر برادری نے رانا اشرف کے حق میں فیصلہ دے دیا
ہزاروں کی تعداد میں تاجر برادری نے رانا اشرف کو صدر، عاشق کھوکر کو جنرل سیکرٹری منتخب کر دیا
ریلی کے دوران تاجروں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور مٹھائی تقسیم کی
پورے بازار میں شیر آیا شیر آیا ایا کے نعرے
چیئر پرسن وزیراعلی پنجاب شکایات سیل بابر علاؤ الدین کی بھکر آمد بھکر کی آواز بنے اظہر شبیر راؤ،بابر علاؤ الدین سے کی کھری کھری باتیں
چیئر پرسن وزیراعلی پنجاب شکایات سیل بابر علاؤ الدین کی بھکر آمد
غریب کا چولہا بند تاجر پریشان سیوریج،لائٹ،سڑکیں خستہ حال، بھکر کی عوام پریشان
بھکر کی آواز بنے اظہر شبیر راؤ،بابر علاؤ الدین سے کی کھری کھری باتیں
اظہر شبیر راؤ نے دیا سی ایم پنجاب مریم نواز کے لیے پیغام