PST.Media.Cell-CP

PST.Media.Cell-CP Official Page of Pakistan.Sunni.Tehreek Central Punjab

12/05/2026

یونٹ مغلپورہ شالیمار ٹاؤن پاکستان سنی تحریک ضلع لاہور

12/05/2026

شالیمار ٹاؤن پاکستان سنی تحریک ضلع لاہور کی جانب سےمعرکہء حق تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت حافظ محمد شاہد قادری صدر شالیمار ٹاؤن کر رہے ہیں اس موقہ پر ،رانا محمد طارق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور لیگل ایڈوائزر شالیمار ٹاؤن،محمد علی رضاء بھائی،رانا فائز،محمد حماد قادری ،اور دیگر مجود تقریب کے اہتمام پر پاک افواج ملک و قوم کے لیے خصوصی دعاء بھی کی گئی 10/5/26

منجانب یونٹ مغلپورہ شالیمار ٹاؤن پاکستان سنی تحریک ضلع لاہور

10/05/2026
*اہم اجلاس برائے ذمہ داران*
08/05/2026

*اہم اجلاس برائے ذمہ داران*

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنایک مخلص دوست ، سب کا خیال  رکھنے والا انسان ، پاکستان سنی تحریک شیخوپورہ کاتحص...
08/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک مخلص دوست ، سب کا خیال رکھنے والا انسان ، پاکستان سنی تحریک شیخوپورہ کاتحصیل صدر ڈاکٹر کاشف اسرار اب ہمارے ساتھ نہیں رہا۔ یا اللّٰہ کاشف اسرار کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین یارب العالمین 🥹

06/05/2026

Big Boss

حیدرآباد ٹکرز حیدرآباد: پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر بلال عباس قادری کی حیدر چوک پر ہنگامی پریس کانفرنسحیدرآباد: پریس ...
05/05/2026

حیدرآباد ٹکرز

حیدرآباد: پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر بلال عباس قادری کی حیدر چوک پر ہنگامی پریس کانفرنس

حیدرآباد: پریس کانفرنس حیدرآباد کے صدر خالد قادری پر قاتلانہ حملے کیخلاف کی گئی

حیدرآباد: گزشتہ جمعہ کو خالد قادری پر قاتلانہ حملہ کیا، اندھا دھن فائرنگ کرتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے

حیدرآباد: خالد قادری معجزانہ بچ گئے اب الحمدللہ صحت یاب ہیں، اسپتال میں داخل ہیں

حیدرآباد: سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، شہر بھر میں کیمرے نصب کئے جارہے ہیں

حیدرآباد: مگر افسوس کیساتھ پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی

حیدرآباد: یہ سندھ حکومت، پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

حیدرآباد: انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کو سنجیدہ نہیں لے رہے

حیدرآباد: 96 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے پولیس کی جانب سے صرف لالی پاپ دیا جارہا ہے

حیدرآباد: ہم نہیں چاہتے شہر میں امن خراب ہو، ملک میں افراطفری کا ماحول بنے

حیدرآباد: اہل سنت کیساتھ اس طرح کی زیادتیاں بہت ہوئیں ہیں

حیدرآباد: یہ شہر ملک ہمارا بھی ہے ہم امن کا دامن چھوڑنا نہیں چاہتے

حیدرآباد: ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کہتے ہیں اب ہم سے کوئی مثبت امید نہ رکھیں

حیدرآباد: حکومت سندھ، وزیر داخلہ سے مطالبہ کرتے ہیں ایس ایس پی حیدرآباد، ایس ایچ او کو فوری معطل کیا جائے

حیدرآباد: فوراً کوئی کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس پورے واقعے کی انکوائری کرے

حیدرآباد: 8 مئی سے پورے سندھ میں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے

حیدرآباد: مرکزی احتجاجی مظاہرہ حیدرآباد حیدر چوک پر کیا جائے گا

حیدرآباد: اگر اس کے بعد بھی کوئی حل نہ نکلا تو مظاہروں کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، مرکزی نائب صدر بلال عباس قادری

05/05/2026

مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری بھائی کی حیدرآباد میں ہنگامی پریس کانفرنس

05/05/2026

Big Boss 💖💪❤️💪💪❤️

Address

Punjab
Punjab
PST.CP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST.Media.Cell-CP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PST.Media.Cell-CP:

Share