Allama Iqbal Model Middle School Sahuka

Allama Iqbal Model Middle School Sahuka Allama Iqbal Model(aims )started in 2013
with one student.now caters almost 450
students Alhamdulila Knowledge is power

May your sacrifices be accepted and your prayers answered. Wishing you and your family peace, prosperity, and endless jo...
07/06/2025

May your sacrifices be accepted and your prayers answered. Wishing you and your family peace, prosperity, and endless joy.

29/05/2025

اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات

بورڈ کا جو پیپر 9 مئی 2025 کو ملتوی ہوا تھا (ترجمتہ القرآن / اخلاقیات)، وہ اب 31 مئی 2025، بروز ہفتہ منعقد لیا جائے گا۔


نئی رول نمبر سلپس جاری نہیں ہوں گی — پرانی رول نمبر سلپس ہی قابلِ استعمال ہوں گی۔
امتحانی مرکز (سینٹر) وہی ہوگا جو آپ کے پچھلے پیپرز کے لیے تھا۔
آپ کو اپنے رول نمبر سلپ پر دیئے گئے سیشن (مارننگ یا ایوننگ) کے مطابق، پیپر کے مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے سینٹر پر پہنچنا ہوگا۔

🔹 براہِ کرم اپنی تیاری مکمل رکھیں اور وقت کی پابندی کریں۔

26/05/2025

"✂️ Fold, stick, and smile! Our little scientists turned simple paper into creative envelopes in today's science class. 🧠✨ Hands-on learning makes science so much more exciting! in everyday life "
Allama Iqbal Model School Sahuka

23/05/2025

عمامہ ایمان جماعت نہم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ۔۔۔
آپریشن بنیان مرصوص

اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ

بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔

سورہ الصف، 4

آرمی پبلک سکول کی بس میں دھماکہننھے پھول مرجھا گئے۔۔۔میرے مولا میرے وطن پر رحم کر۔۔۔ماؤں کی گودیں ویران ہو رہی ہیں
21/05/2025

آرمی پبلک سکول کی بس میں دھماکہ

ننھے پھول مرجھا گئے۔۔۔

میرے مولا میرے وطن پر رحم کر۔۔۔ماؤں کی گودیں ویران ہو رہی ہیں

19/05/2025

About Today
آج کی اچھی بات
▪️For more details Please visit:
🏫 Allama Iqbal Model School®️
✅Oldest & Best School in Sahuka
🔅Play Group to Matric

Contact Information:
📞03042483171
📞03096396157
📲03042483171 (Whatsapp only)

📍 Chistian Road Sahuka

➡️Follow us on Social Media⬅️
✅facebook.
Allama Iqbal Model Middle School Sahuka
Allama Iqbal Aims

الحمدللہ!  پاکستان کی جانب سے اپریشن "بنیان مرصوص" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ "بنیان المرصوص" عربی زبان کی ایک اصطلاح ہے جس ...
10/05/2025

الحمدللہ! پاکستان کی جانب سے اپریشن "بنیان مرصوص" کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ "بنیان المرصوص" عربی زبان کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے "مضبوط اور مستحکم عمارت" یا "ایک دوسرے سے مل کر مضبوطی سے بندھا ہوا ڈھانچہ"۔قران پاک کی ایک آیت مبارکہ سے یہ نام اخذ کیا گیا ہے ۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے ۔
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(4)
ترجمہ:
بےشک اللہ دوست رکھتا ہے انہیں جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں پرا(صف) باندھ کر گویا وہ عمارت ہیں رانگا(سیسہ)پلائی۔
افواجِ پاکستان ژندہ آباد
پاکستان پائندہ آباد
Allama Iqbal Model School Sahuka

معزز والدین!وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر علامہ اقبال ماڈل سکول ساہوکا آج مورخہ 7 مئی بند رہے گا۔
07/05/2025

معزز والدین!
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر علامہ اقبال ماڈل سکول ساہوکا آج مورخہ 7 مئی بند رہے گا۔

Address

Sahuka
Punjab

Telephone

03016592251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Model Middle School Sahuka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama Iqbal Model Middle School Sahuka:

Share

AIMS SAHUKA

Institute you can trust...