Syed Muhammad Ali Naqvi

Syed Muhammad Ali Naqvi “Life is tough, but so are you.” Believe you can, and you're halfway there.�

12/02/2024

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑ دی کہا کہ فارم 45 کے مطابق جیتا تو پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا ہے
سیلوٹ ٹو یو حافظ صاحب 👍

07/02/2024

سوچ سمجھ کر بیلٹ پیپر پہ مہر لگائیے گا کیونکہ اس کا نتیجہ آپ کو اور آپکی نسلوں کو بھگتنا ہو گا
ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں

07/02/2024









07/02/2024

‏یہ الیکشن آپ کے میرے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہیں۔
ہمیں روڈ پل میٹرو روٹی کپڑا مکان نہیں ۔
بنیادی حقوق
تعلیم
صحت
دنیا میں وقار
عزت
غلامی سے آزاد وہ پاکستان چاہیے۔
جس کے لیے میرے کپتان نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا
خدا کے لیے مایوس مت کرنا
#8فروری

🥀❤️🥀
14/12/2023

🥀❤️🥀




🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
04/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




🚨 Umar Gul and Saeed Ajmal have been appointed as the Fast Bowling and Spin Bowling Coaches, respectively, for the Pakis...
21/11/2023

🚨 Umar Gul and Saeed Ajmal have been appointed as the Fast Bowling and Spin Bowling Coaches, respectively, for the Pakistan Men’s Team.
Good luck both of you

🥀❤️🥀
21/11/2023

🥀❤️🥀



🥀❤️🥀Syed Naqvi
21/11/2023

🥀❤️🥀Syed Naqvi



اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیںمیں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہ...
21/11/2023

اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں

میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟
تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"♥️

🥀❤️🥀Muhammad Ali Naqvi
20/11/2023

🥀❤️🥀
Muhammad Ali Naqvi



🥀❤️🥀Muhammad Ali Naqvi
20/11/2023

🥀❤️🥀
Muhammad Ali Naqvi





20/11/2023

انڈیا نے ہار کو بہت سیریس لے لیا 😀

انڈین کس قدر متعصب اور arrogant ہیں کہ مودی نے ٹرافی جیسے آسٹریلن ٹیم کے کپتان کے منہ پر ماری اور کیسے بے رخی سے رخصت ہوا
پڑوسیو ہار بھی برداشت کر لیا کرو

😂😂



🥀❤️
19/11/2023

🥀❤️



19/11/2023

بھئی یہ سمتھ نے جانے کیا سوچ کر ری ویوو نہیں لِیا ؟ یہ بُہت حیرت کی بات ہے ۔ ایک تو ایمپائرنگ کے معیار کی سمجھ نہیں آتی کہ جو بال وِکٹ یعنی آف سٹمپ سے باہر امپیکٹ ہُوئی وُہ کیسے آؤٹ دِیا گیا اور سمتھ نے کیسے ری ویوو نہیں لِیا ؟ رہے ڈیوڈ وارنر تو وُہ تو جیسے سلپ میں کیچنگ کی مشق کروا رہے تھے ۔

فائنل،زبردست بالنگ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارت آل آؤٹکیا اب آسٹریلیا یہ ٹارگٹ پورا کر پائے گا ؟لٹس سی
19/11/2023

فائنل،
زبردست بالنگ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارت آل آؤٹ
کیا اب آسٹریلیا یہ ٹارگٹ پورا کر پائے گا ؟لٹس سی

Address

Phalia
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Ali Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Muhammad Ali Naqvi:

Share