Waris Khan Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Waris Khan, Social Media Agency, Democratic Republic of the.

22/01/2024

*🚨💫پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں قران پاک پر حلف دیتا ہوں اور ہر امیدوار سے قران پاک پر حلف لیں۔* #

26/12/2023

نیلام ہو گی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی

مر گئ غیرت کراچی کے رکھوالوں کی

پچھلے دنوں کے الیکٹرک کی ستائ ہوئ کراچی کی بیٹی اپنے جزبات کو قابو میں نا رکھ سکی اور کے الیکٹرک انتظامیہ تک پہنچ نا ہونے کے سبب اپنا سارا غصہ کے الیکٹرک کے اہلکاروں پر تھپڑ اور گالیاں دے کر نکال لیا جس کی ویڈیو اتنی وائرل ہوگئی کہ کے الیکٹرک انتظامیہ نے اسے سبق سیکھانے کے لیے کراچی کی غریب بیٹی پر ایف آئی آر کے زریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے پیروں میں گر کر معافی مانگنے پر مجبور کر دیا اور اس کی ویڈیو وائرل کر دی میں سوال کرتا ہوں کراچی کی بیٹیوں کی عزت کی رکھوالی کرنے والے دعوے داروں سے کیا غریب کی بیٹی کیا بیٹی نہیں ہے کیا اس کی عزت نہیں ہے کیا یہ کسی امیر طاقت ور کی بیٹی ہوتی تو کیا تب بھی اس کے ساتھ ایسا ہوتا؟؟ کون سا ایسا شخص جو کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف انکو دن رات گالیاں نہیں دیتا؟؟ جب بجلی کابل ہاتھ آتا ہے جب اعلانیہ اور غیرت اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ہر غریب مڈل کلاس شخص کے منہ سے کیا بے ساختہ گالی نہیں نکلتی؟؟

26/12/2023

_*💥‏بلا آخر زرتاج گل وزیر سامنے آ گئی*_
_*ہمیں اپنا موقف پیش بھی نہیں دیا جا رہا*_
_*بس وہ یہی کہتے ہیں کہ آپ پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ نہ لیں میرے وکلاء میری پوری ٹیم کو اٹھا رہیں ہے میں پیچھلے کئی ماہ سے اپنا گھر اپنی فیملی سے دور ہو ہمیں آئین اور قانون کے مطابق اپنا جمہوری حق استعمال کرنے کی اجازت دی جائے سابقہ وفاقی وزیر زرتاج گل کا اہم ویڈیو پیغام*_

‏ڈی جی خان  زرتاج گل وزیر NA185اور اخلاق احمد خان بڈانی NA184 اور 4 صوبائی اسمبلی کے سکروٹنی مکملکاغذات نامزدگی منظور
25/12/2023

‏ڈی جی خان
زرتاج گل وزیر NA185
اور اخلاق احمد خان بڈانی NA184 اور 4 صوبائی اسمبلی کے سکروٹنی مکمل

کاغذات نامزدگی منظور

*_💥‏سوچیں غریدہ فاروقی نے کتنے بھاری دل سے یہ ٹویٹ لکھی ہوگی۔۔۔_*
25/12/2023

*_💥‏سوچیں غریدہ فاروقی نے کتنے بھاری دل سے یہ ٹویٹ لکھی ہوگی۔۔۔_*

_🗯️🇵🇰چیف الیکشن کمشنر کے تحریک انصاف کے خلاف فیصلوں کی فہرست_ - *_بغض اور جانبداری کی کھلی مثال_*
25/12/2023

_🗯️🇵🇰چیف الیکشن کمشنر کے تحریک انصاف کے خلاف فیصلوں کی فہرست_
- *_بغض اور جانبداری کی کھلی مثال_*

‏یہ لوٹے اور اِن کے حلقے یاد ہیں نہ سب کو؟؟ بس یہ جیتنے نہ پائیں
25/12/2023

‏یہ لوٹے اور اِن کے حلقے یاد ہیں نہ سب کو؟؟ بس یہ جیتنے نہ پائیں

25/12/2023

‏تائید کنندگان اور تجویزکنندگان کی سکروٹنی والے دن تک حفاظت کو یقینی بنائیں.
سکروٹنی کے عمل کو محفوظ بنانے کیلئے امیدواران ریلیوں کی شکل میں جائیں✌شیرافضل مروت

25/12/2023

دودن میں بلا ہمارا نشان ہوگا بیٹ کا نشان واپس مل جاۓگا
شیرافضل نے خوشخبری سنادی

‏*🪀🇧🇫پشاور کے لوگ ANP کو ووٹ دیتے وقت یہ یاد رکھیں کہ انہوں نے غریب کا صحت کارڈ پھاڑا تھا
25/12/2023

‏*🪀🇧🇫پشاور کے لوگ ANP کو ووٹ دیتے وقت یہ یاد رکھیں کہ انہوں نے غریب کا صحت کارڈ پھاڑا تھا

*🚨🇵🇰طیبہ راجہ کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دیے گئے 🫡🫡🫡*
24/12/2023

*🚨🇵🇰طیبہ راجہ کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دیے گئے 🫡🫡🫡*

شخص تو بس پیدا ہوا ہےشخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        •       .
24/12/2023

شخص تو بس پیدا ہوا ہے
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














.

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923092464680

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Waris Khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Waris Khan:

Partager

Entreprises De Médias á proximité


Autres entreprises de médias à Democratic Republic of The

Voir Toutes