Sahiwal Division

Sahiwal Division Welcome to the Top Ranking Page of Sahiwal Punjab Pakistan. Official Page Of Sahiwal Division
Sahiwal Division is located in the mid of Lahore and Multan .

The City of Most Loving,Caring And Entertaining People.

16/08/2025

‏اسلام آباد سے پشاور اور لاہور سے ساہیوال تک اگلے دو دن میں شدید بارشوں کا خطرہ ہے سندھ کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں عوام احتیاط کریں

16/08/2025

خیبر پختونخوا: سوات، مالاکنڈ،۔مینگورہ سمیت گردو نواح میں طوفانی⚡⚡ بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید 🌊سیلابی صورتحال 200 افراد جاں بحق کئی لاپتہ اور زخمی، کئی گھر اور گاڑیاں بہہ گئیں

16/08/2025

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو۔

راحتؔ اندوری

16/08/2025

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے بہت سنگین صورتحال ہے
نالوں پر پل اور سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں بھی مشکل آرہی ہے
خیبرپختونخوا کی اس حالت پر افسوس ہے جہاں کسی قسم کی ترقی نہیں ہوئ 15 سال سے

16/08/2025

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم الله الرحمن الرحيم
آج کا کیلنڈر
21 صفر 1447ھ
16 اگست 2025ء
01 بھادوں 2082ب
بروز ہفتہ Saturday

Asking for a friend 😂😉
15/08/2025

Asking for a friend 😂😉

15/08/2025

‏ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا مٹی کا تیل 7 روپے 19 پیسے سستا
پٹرول کی قیمت برقرار

15/08/2025

‏پنجاب حکومت کے تمام وسائل کے پی حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیارہیں، مریم کا علی امین کو فون

15/08/2025

🟢 پختونخوا:---
خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش، 3 افراد شہید -!!!'
ہیلی کاپٹر امدادی سامان لے کر جارہا تھا

15/08/2025

🟢‏ سوات میں سیلاب نے بڑی تباہی مچادی، پاک فوج کے جوان عوام کی مدد کو پہنچ گئے -!!!'

15/08/2025

🟢 بونیر :---
‏بونیر میں گاڑی سیلابی ریلے میں تنکے کی طرح بہہ گئی -!!!'

15/08/2025

لاہور15اگست:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں

تھائی دارلحکومت بینکاک کے سووارن بھومی ایئر پورٹ پر آمد

ائیر پورٹ آمد پرتھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر رخسانہ افضال اوراعلی حکام نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اوروفد کا خیر مقدم کیا

تھائی حکومت کے اعلی حکام بھی وزیراعلی مریم نوازشریف اورپنجاب کے اعلی سطح وفد کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے۔

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share