Electronic Media Haveli Lakha

Electronic Media Haveli Lakha علاقائی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہیں سب کی خبر لیں گے سب کی خبر دیں گے نہ خبروں میں ملاوٹ نہ تبصروں میں رعایت

نماز جنازہ آج دن 10 بجے چک پسیل حویلی دیپالپور روڈ پر ادا کیا جائے گا شرکت کی درخواست
05/07/2025

نماز جنازہ آج دن 10 بجے چک پسیل حویلی دیپالپور روڈ پر ادا کیا جائے گا شرکت کی درخواست

15/06/2025

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے نیو ماڈل غلہ منڈی کا افتتاح کر دیا رپورٹ چوہدری غلام عباس جٹ

15/06/2025

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے نیو ماڈل غلہ منڈی کا افتتاح کر دیا
رپورٹ عبدالحمید شاکر

15/06/2025
15/06/2025

📍حویلی لکھا نیو ماڈل غلہ منڈی کا باقاعدہ افتتاح

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو صاحب نے آج نیو ماڈل غلہ منڈی کا شاندار افتتاح کر دیا۔اس پروقار تقریب میں کاروباری شخصیات، سماجی رہنماوں اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے دوران مہمانانِ گرامی کا استقبال سرپرست اعلیٰ میاں معظم جہاں زیب وٹو، چیف ایگزیکٹو میاں طارق وٹو اور میاں عادل وٹو نے کیا۔
🌾 یہ غلہ منڈی علاقہ کی زرعی معیشت میں ایک نیا باب رقم کرے گی، ان شاءاللہ۔
🙏 ہم تمام مہمانوں، معزز شرکاء اور اہل علاقہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

#میاںمنظوراحمدوٹو
#نیوماڈلغلہمنڈی

15/06/2025

حویلی لکھا نیو ماڈل غلہ منڈی کی افتتاحی تقریب

📍حویلی لکھا نیو ماڈل غلہ منڈی کا باقاعدہ افتتاحسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو صاحب نے آج نیو ماڈل غلہ منڈی کا...
15/06/2025

📍حویلی لکھا نیو ماڈل غلہ منڈی کا باقاعدہ افتتاح

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو صاحب نے آج نیو ماڈل غلہ منڈی کا شاندار افتتاح کر دیا۔اس پروقار تقریب میں کاروباری شخصیات، سماجی رہنماوں اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے دوران مہمانانِ گرامی کا استقبال سرپرست اعلیٰ میاں معظم جہاں زیب وٹو، چیف ایگزیکٹو میاں طارق وٹو اور میاں عادل وٹو نے کیا۔
🌾 یہ غلہ منڈی علاقہ کی زرعی معیشت میں ایک نیا باب رقم کرے گی، ان شاءاللہ۔
🙏 ہم تمام مہمانوں، معزز شرکاء اور اہل علاقہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

#میاںمنظوراحمدوٹو
#نیوماڈلغلہمنڈی

Address

Haveli Lala
Punjab

Telephone

+923357639000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electronic Media Haveli Lakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share